شکریہ استاذ گرامی !
میں نے استاذ گرامی یہ بحر استعمال کی ہے ۔۔
فاعلاتن، فَعِلاتن ،فَعِلاتن
اور استاذ گرامی کیا ایک رکن زائد ہونے سے بھی یہ بحر میں رہے گی ۔۔۔ یا بحر سے خارج ہو جائے گی ۔۔۔؟
اور اس شعر کو اگر یوں کر دیں تو۔۔۔؟
ترکِ الفت نہیں اچھی یہ تو سوچو
عہدِ الفت کو وفا کون کرے گا...
بیوی پاکستان گئی ہے
گھر کے کاموں سے گھبرا کر
اپنے جاب سے عاجز آ کر
چھ ہفتے کی چھٹی پا کر
کر کے گھر سنسان گئی ہے
بیوی پاکستان گئی ہے
سونے کے سیٹ بنوائے گی
شان مصالحے بھی لائے گی
سوٹ بہت سے سلوائے گی
سلک کے لیکر تھان گئی ہے
بیوی پاکستان گئی ہے
عیش کروں گی اماں کے گھر
کام کریں گے نوکر چاکر...
او جی مطلب وطلب چھوڑو !
بس لسی پینی ہے تو بتائیں ۔۔۔!
جتنا وقت آپ نے ہمارا لے لیا اتنی بحث تو گاہک نہیں کرتا۔۔۔!
آپ کو ہماری لسی پسند نہیں تو دوسری دکان سے پی لیں۔۔۔!:notworthy: