زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمارے شکیل احمد خان23 بھائی کہاں غائب ہیں؟
اربش علی
Post #48,085
نومبر 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیسے غائب دماغ ہو گئے ہیں ہم!!! ا۔ ب۔ پ کی لڑی کو ی۔ ہ۔ و کا کھیل سمجھ کر مراسلہ داغ دیا!
اربش علی
Post #44,954
نومبر 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فیر تو ہم کو بھی اس کھسی میں اردو کے اتیاچار کا حک ہے۔
اربش علی
Post #44,953
نومبر 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
ہمارا ذکر کس نے کیا؟!!
اربش علی
Post #166
نومبر 17، 2024
فورم:
ذکر محفلین
سرد شاموں میں دریچہ ادھ کُھلا رہ جائے گا (میثم علی آغا)
رہیں وہ شخص جو بزمِ جہاں کی رونق ہیں ہماری کیا ہے اگر ہم رہے، رہے نہ رہے!
اربش علی
Post #2
نومبر 17، 2024
فورم:
پسندیدہ کلام
ما شاء اللہ۔ خدا آپ کے ذوقِ علم کو فزوں کرے۔ بس اسی طرح تعارف کی ایک لڑی بھی ڈال دیجیے، تاکہ...
ما شاء اللہ۔ خدا آپ کے ذوقِ علم کو فزوں کرے۔ بس اسی طرح تعارف کی ایک لڑی بھی ڈال دیجیے، تاکہ محفلین آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہیں۔ دیگر سوالات وہ خود کر لیں گے۔
اربش علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 17، 2024
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یعنی مرکب میں ان کی اصلی جگہ یہی ہے۔ انھیں یہیں رہنے دیجیے۔
اربش علی
Post #7,833
نومبر 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژ رف نگہی ہو تو ہر جگہ ٹھکانہ ہے۔ ہر رہ گذر میں نقشِ کفِ پاے یار دیکھ
اربش علی
Post #48,065
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صد شکر کہ یہ نہیں کرتے۔ پتا نہیں اس وقت گھر کے کس کونے میں پڑی ہو گی بے چاری!
اربش علی
Post #48,062
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور دیتے ہم طوطے کو پیش والی چوری، مگر ہمارے پاس نہیں، سو واو مجہول والی چوری کرنی پڑے گی، مگر ہم تو شریف ہیں نا!!
اربش علی
Post #48,061
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالم ہے یہ زمانہ۔ حقیقیت تو یہ ہے کہ ہم نے اپنی عینک کا استعمال کرنا بھی ترک کر دیا ہے۔
اربش علی
Post #48,058
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین ممکن ہے آپ ہی نے دماغ چاٹا ہو کچھ لوگوں کا۔😅
اربش علی
Post #48,055
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غبارے بھی خرید لیجیے گا واک کے دوران۔
اربش علی
Post #48,053
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فقط دماغ آپ ہی کے پاس نہیں، ہمارے پاس بھی ہے۔ آپ نے چالاکی دکھا کر مراسلے میں تدوین کی ہے۔
اربش علی
Post #48,052
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہیں دھیرے دھیرے میں آپ کی ٹرین نہ نکل جائے۔ جلدی کیجیے۔
اربش علی
Post #48,049
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گانے کے بول ہوں یا غزل کا مصرع، دل تک اترنی چاہیے بات۔
اربش علی
Post #48,047
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لام کی باری تھی، آپ بھوک میں اسے نگل گئیں۔
اربش علی
Post #48,045
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں نے بھی گانے کے بول ہی جانا انھیں۔
اربش علی
Post #48,043
نومبر 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
السلام علیکم۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنے بارے میں مزید بتائیے۔
السلام علیکم۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنے بارے میں مزید بتائیے۔
اربش علی
کیفیت نامہ
نومبر 16، 2024
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
بھلا بے عقل شخص ایسی تصویر کیوں کر کھینچ سکتا ہے! :unsure:
اربش علی
Post #157
نومبر 16، 2024
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top