نتائج تلاش

  1. اربش علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بارش کے تو کہیں آثار اس میں نظر نہیں آ رہے۔ آپ کی چشمِ دل نےعکس کے اندر ماضی بعید دیکھ لیا! اس پر آپ کا یہ دعویٰ کہ بے عقل ہیں! کھلا تضاد!
  2. اربش علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ایک تو عمران بھائی اور گلِ کاغذی(معذرت کے ساتھ😅)کی ڈی پی ایک جیسی ہے۔ پتا ہی نہیں چلتا کس کا مراسلہ ہے۔
  3. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ابھی آپ کی پروفائل سے تعارف دیکھا، تو عمر صرف چہل و پنج برس درج ہے۔ نہ جانے عمرِ کودکی میں آپ پِیر کیسے ہو گئے!
  4. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ریل گاڑی کہاں ہے! یہ تو سست رَو گدھا گاڑی ہے۔ آرام سے پکڑ لیں گے۔
  5. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روفی بھیا کے لیے ایک "مرکب" ت ہ ی گ ے ز م ر ن ا س ر و ا ہ ر
  6. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھاتے میں کیوں۔ اسی وقت ادا کرنا پڑے گا۔ :laughing:
  7. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سرگذشت (ذ ہونا چاہیے، بھیا)
  8. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو چیٹنگ ہے علی وقار بھائی۔ ہ پر لگا ہمزہ لفظ کا حصہ نہیں ہے، تو آپ نے کیوں شمار کیا۔ ہم اسے ئ سوچتے رہے۔😔
  9. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گزارشات بنتا ہے۔ س کس لیے ؟ :unsure:
  10. اربش علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ سب الفاظ محمد عبدالرؤوف بھائی کی تخلیق ہیں۔
  11. اربش علی

    لفظی معنی: پر کٹا مجازاً عاجز و درماندہ ۔ اور پراکندہ/پراگندہ کے مخفف کے طور پر بھی مستعمل ہے۔...

    لفظی معنی: پر کٹا مجازاً عاجز و درماندہ ۔ اور پراکندہ/پراگندہ کے مخفف کے طور پر بھی مستعمل ہے۔ لغت نامہ دہخدا: پرکنده. [ پ َ ک َ دَ / دِ ] ( ص مرکب ) کنایه از درمانده و عاجز شده باشد. ( برهان ). || پراکنده : از آن قصائدِ پرکنده دفتری کردم ازرقی کند باد پرکنده خاکِ مرا نبیند کسی جانِ پاکِ مرا...
  12. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاے سے ذرا دھیان ہٹائیں تو ہم نے لفظ "کُودک" بمعنی "بچہ" لکھا تھا۔
  13. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیاری بہت ہے نا ہمیں اپنی جان۔ آخر کودک جو ٹھہرے۔
  14. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب بات کہی۔ لیجیے، اسی پر شعر سنیے۔ ما را بہ غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت خود سوی ما ندید و حیا را بہانہ ساخت
  15. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آ جائیں گے، اگر آپ انھیں ٹیگ کر دیں۔ پولیس والے بھیا کو ٹیگ نہ کر دیجیےگا۔ ہماری جان کو خطرہ ہے۔
  16. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ تیر صرف طنز و نفرین کا نہیں ہوتا۔
  17. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واللہ، ہم کسی کو جلی کٹی سنا کر کیا کریں گے۔
  18. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نظر انداز کیا باقی مراسلے کو ہم نے، مگر یہ "کہتے ہیں با" کیا بلا ہے ؟ کوئی بھیڑ با با کر رہی ہے کیا؟ اب محفل میں بھیڑیں بھی چلی آئیں۔
  19. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر یہ تو آپ کو لگ رہا ہے نا۔ ہمارا کہا کسی کو جیسا بھی لگے، اس بات کی خوشی ہے کہ لگ تو رہا ہے۔ تیر خطا نہ ہوا، الحمد للہ۔
  20. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی، ہم کہاں سے سیانے ہو گئے۔ ہم تو ابھی زمانۂ کودکی میں ہیں۔
Top