یہاں ایک مسئلہ مجھے یہ لگ رہا ہے کہ "سنہری باب لکھ جانا" ایک محاورہ ہے، مگر یہاں "جب" اور "لکھیں گے" نے اسے ایک مسلسل فعل بنا دیا ہے جس کا نتیجہ امر ہو جانا ہے۔ جب کہ سنہری باب لکھنے کا عمل استمراری یا جاری نہیں ہوتا، اور نہ یہ کسی اور عمل کے متوازی چلتا ہے۔جب کوئی شخص ایک کارِ نمایاں کر جائے،تب...