نتائج تلاش

  1. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    واے خدایا!! ہمارا دماغ بھی اب خالی رہنے لگا ہے۔ کیا لکھ رہے ہیں، ہوش نہیں رہتا۔
  2. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    معلوم ہیں ہمیں۔ قسم سے مذاق کر رہے تھے۔
  3. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سیما آپا کی نقل 😱
  4. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ وہ منتوں سے کہیں، چپ رہو خدا کے لیے منت
  5. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا برابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا مرا غنچۂ دل ہے وہ دل گرفتہ کہ جس کو کسو نے کبھو وا نہ دیکھا یگانہ ہے تو آہ بیگانگی میں کوئی دوسرا اور ایسا نہ دیکھا اذیت، مصیبت، ملامت، بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا کیا مجھ کو داغوں نے سروِ چراغاں کبھو تو نے آ کر...
  6. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو مجھ ہی سے امیروں کی طرح بات کرو ہو دامن پہ کوئی چھینٹ، نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو لہو
  7. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں ثنا
  8. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہم نے دماغ کی خالی جگہ کی بات نہیں کی۔ لفظ جھولا کے بعد آپ کے ۔۔۔۔۔ کی بات کی تھی۔ :chill:
  9. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بھُولے ہیں رفتہ رفتہ انھیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خودکشی کا مزہ ہم سے پوچھیے مدت
  10. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    خالی جگہ جھولا آ کر پر کرے گا کیا؟!
  11. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    یہ تو پھر آپ کی غلطی ہوئی نا!! :bee: :chill:
  12. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    رات کے وقت کھانے پر پولسیے بھیا نے پابندی لگائی ہے کیا؟
  13. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    روزی کہ ذرہ ذرہ شود استخوانِ من باشد ہنوز در دلِ تنگم ہوای تو :arrogant:
  14. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    پھر حلوہ پکا کر کھلائیں۔
  15. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آپ کے ہاں کوے "دو نیناں" تو کھا نہیں جاتے نا؟!!
  16. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اوپر جب "دس" کو 10 لکھا تو نیچے "ایک" کو 1 کیوں نہ لکھا؟!
  17. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گُلوں میں رنگ بھرے، بادِ نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفَس اداس ہے، یارو !صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشک بار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ، یہ دل غریب سہی تمھارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے جو ہم پہ...
  18. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عرضِ نیاز ِعشق کے قابل نہیں رہا جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا جاتا ہوں داغ ِحسرتِ ہستی لیے ہوئے ہوں شمعِ کشتہ، در خور ِمحفل نہیں رہا مرنے کی اے دل! اور ہی تدبیر کر کہ میں شایانِ دست و بازوے قاتل نہیں رہا وا کر دیے ہیں شوق نے بندِ نقابِ حسن غیر از نگاہ اب کوئی حائل نہیں رہا گو میں رہا...
  19. اربش علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وَلَا تَسْتَوِى ٱلْحَسَنَةُ وَلَا ٱلسَّيِّئَةُ ۚ ٱدْفَعْ بِٱلَّتِى هِىَ أَحْسَنُ فَإِذَا ٱلَّذِى بَيْنَكَ وَبَيْنَهُۥ عَدَٰوَةٌۭ كَأَنَّهُۥ وَلِىٌّ حَمِيمٌۭ اورنیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں۔ تم بدی کو اُس نیکی سے دفع کرو جو بہترین ہو۔ تم دیکھو گے کہ تمھارے ساتھ جس کی عداوت پڑی ہوئی تھی وہ جگری...
  20. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور کرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور گماں
Top