نتائج تلاش

  1. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واللہ، اتنی رضائیاں ہم نہیں لا سکتے۔ اپنے پولسیے بھیا سے رابطہ کیجیے۔
  2. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا رے نا! تیل کے کنستر کیوں کر رکھے ہوئے ہیں آپ نے؟؟!؟
  3. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر ہمیں شعر یاد آ گیا باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
  4. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں یہ چنگاری ہمیں میں نہ دبی ہو، اور کہیں ہمیں شعلہ بن کر جل نہ جائیں!
  5. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدیم طریقہ ہے یہ تو۔
  6. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالج کے مریضوں کا علاج کرنے والے بھی موجود ہیں؟
  7. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین حقیقیت تو یہی ہے کہ برتن دھونے کو مانگ رہے ہیں۔
  8. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف صاف کرنے ہیں۔
  9. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ہو گیا ہے اب تو صبر، مگر آپ کو صبر نہیں آ رہا۔ ریل کی رفتار سے مراسلے جاری ہیں، ہم کچلے نہ جائیں ریل تلے!
  10. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صابن کا پیک دیں۔
  11. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ تو یہ ہے کہ آپ کی اس تیزی سے ہمیں الف ب بھول رہی ہے۔
  12. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ برساتی ہے، نیستی کا۔
  13. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے آپ ذرا آہستہ روی اختیار کریں تو ہمیں بھی مراسلے کا موقع ملے!
  14. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول پر تھپک کی سی رفتار سے آپ نے مراسلے داغ ڈالے۔ ہمارے پاس تو تب ج والا مراسلہ آ رہا تھا۔
  15. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ خوش اگر ثمرین کا اتا پتا معلوم ہوتا۔ جب سے ہمارے شکیل احمد خان23 بھیا محفل سے غائب ہوئے ہیں، ثمرین بھی نہ جانے کہاں چھپی بیٹھی ہے۔
  16. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک تو یہ ہو گا کہ آپ کھڑے ہونے کے بجاے بیٹھ جائیں۔ گولی لگ سکتی ہے کسی بھی وقت۔جنگ جاری ہے!
  17. اربش علی

    متبادلات!

    غذائی انضمام کیسا رہے گا ؟
  18. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر ہم نے تو صرف چھوٹکیں ماری تھیں۔
  19. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آگئے ہم بھی نیا محاذ کھولنے۔ :bomb::boxing::cowboy:
  20. اربش علی

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    سلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ "میکوں" تم کو نظر آئے مٹا دو
Top