نتائج تلاش

  1. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خرابی اس بات کی ہے کہ پلگ ہماری فوری پہنچ سے دور ہے!
  2. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بنانے کا کہیں پہلے ثمرین کو۔ پھر راے کا فیصلہ ہو جائے گا۔
  3. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ خوش اگر جلدی سے بند ہو جاتا۔ ایک تو ریموٹ نخرے دکھاتا ہے نا بہت!
  4. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو بھی ہو، ثابت دھنیہ کے دانے کی مثال بہت خوب دی آپ نے۔ اب دماغ ہونے کا شائبہ ہونے لگا ہے ہمیں۔
  5. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آپ کا اصلی پیشہ کمھار ہی کا ہے، دوسری بار برتنوں کا ذکر!
  6. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیلی وژن پر تو آج کل بے حیائی ٹپکتی نظر آتی ہے۔
  7. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تصور نہیں کر سکتے، کہ آپ کا بھی سر کھپ رہا ہو گا۔ ہو گا تو کھپے گا نا!! 🤣
  8. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر اپنے آپ میں تبدیلی لانا ایک مثبت رویہ ہے۔ ابھی بھی وقت ہے ستیزہ کاری چھوڑیے، ورنہ غالب قبر سے اٹھ کر آپ کو آواز دیں گے کہ: بہانہ جوے مباش و ستیزہ کار بیا!
  9. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بر طرف کریں تفنن کو، مگر آپ تو سیدھی سادی نہیں لگتیں کسی انداز سے۔دھلائی کرنا آپ کا پسندیدہ مشغلہ ٹھہرا، تو اس حال میں سادگی کہاں سے ٹپک آئی۔
  10. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الله اللہ، الف ب ختم بھی ہو گئی، اور پتا بھی نہ چلا۔
  11. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو بہت افسوس کی بات ہے۔تعزیت قبول کیجیے۔
  12. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی، آج ہی آپ کی وہ لڑی دیکھی، مگر روفی بھیا نے وہاں اصلی گل کی تصویر کو کاغذی گل سمجھا ہوا تھا۔
  13. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واللہ، اتنی عقل ہم میں ہوتی تو آپ سے کیوں کر بات کر رہے ہوتے۔😁
  14. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں جی، آپ نے شعر کو سمجھنے میں غلطی کی۔ یہ گلابوں کو لگے زخم ہیں، جو آپ قینچی سے لگاتی پھرتی ہوں گی کاغذی گل بناتے ہوئے۔
  15. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر ایک سے زیادہ "لیڈیز" اور تلوار صرف ایک، یہ تو ناانصافی ہے!!
  16. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے، گل سے ایک شعر یاد آ گیا۔ کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کی کہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
  17. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرو ہوں گی آپ تو ستیزہ کاری کی، جہاں تک ہم نے تأثر لیا ہے۔
  18. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں، کہ ہم آپ سے پہلے ہی پیشیں گوئی کر چکے۔
  19. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے کاٹ کر الگ کیا تھا کیا؟!
  20. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط اتنے سے کام؟ ہم تو سمجھے تھے کہ دھوبی اور درزن کا پیشہ بھی اپنایا ہو گا۔
Top