زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہیں تو ایک آدھ اردو لغت بھی لگا دیتے ہیں۔
اربش علی
Post #44,911
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غالباً یہاں الف ب لکھ دینی چاہیے ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
اربش علی
Post #44,908
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ر ق ا ب ت ب ر م ح
اربش علی
Post #7,806
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
نظمِ مقفیٰ
اربش علی
Post #7,805
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ کیا بلا ہے! o_O:unsure: مرکب دو الفاظ کا ہے یا تین کا؟
اربش علی
Post #7,801
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
نیا لفظ: ر س ف س ت م
اربش علی
Post #7,798
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ل ہ ز د د
اربش علی
Post #7,796
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلیں، مل تو گئی نا۔ بیٹھیے آپ، ثمرین چاے بنا کے لاتی ہے۔
اربش علی
Post #48,030
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن ہمیں یہ شعر یاد آ گیا: چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی
اربش علی
Post #44,878
نومبر 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژولیدہ مزاج ہاے ہاے نہ کرے گا، تو بھلا کیا کرے گا!
اربش علی
Post #44,863
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑ سے کیا کہیں اب! ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں اور رسول الله نے فرمائی نہیں
اربش علی
Post #44,861
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رکیے،اسی سے غالب کا ایک شعر یاد آیا دل تابِ ضبطِ نالہ ندارد، خدای را از ما مجوی گریۂ بی ہای ہای را کہ دل ضبطِ نالہ کی طاقت نہیں رکھتا۔ خدارا، ہم سے ہاے ہاے کے بغیر گریہ کی توقع نہ رکھو۔
اربش علی
Post #44,860
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذو معنی تھا ہمارا جملہ، مگر اشارہ آپ کے دماغ کی طرف تھا۔ 🤣
اربش علی
Post #44,857
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھول بجا بجا کر ساری محفل کو بتائیں نا!
اربش علی
Post #44,855
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیریت ہے؟! ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوئی جاتی ہیں۔ کہیں اس ہنسی میں جو دماغ بچا ہے، وہ بھی کام سے نہ چلا جائے!
اربش علی
Post #44,853
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ مانگا کرتا ہے لاڈلا بچہ تو، جہاں تک میں نے دیکھا ہے۔
اربش علی
Post #44,851
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی، یقیناً سمجھ گیا۔ آخر میرے پاس بھی تو تھوڑا سا دماغ موجود ہے نا!
اربش علی
Post #44,848
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت شدہ اور مسلّم ہے کہ خیال کی تخلیق اور تخیل کی آفرینش کیسی کمال چیزیں ہوتی ہیں۔
اربش علی
Post #44,847
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تبھی تو میں کہوں محفل میں اب بھی کچھ امن باقی ہے، ورنہ جب آپ نے جڑیں مضبوط کر لیں، تو محفل میں بھی دھلائیاں ہوا کریں گی۔ 😁
اربش علی
Post #44,844
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پر یہ بات سمجھائیں کہ بقول آپ کے جب چاے چل نہیں سکتی، تو مسور کی دال برے برے منہ کیسے بنا سکتی ہے ؟
اربش علی
Post #44,843
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top