نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ناوکِ دشنام؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ازروئے احادیثِ مبارکہ کیا ہم اس بات کے مکلف ہیں کہ جنت اور جہنم کے وجود پر کامل ایمان رکھیں یا پھر ان کے فزیکل مقام کے تعین کے؟ فرض کریں کہ کل کلاں کو انسان زمین کے مرکز تک کوئی روبوٹ وغیرہ بھیج دیتا ہے، اور اس کو وہاں جہنم کا کوئی مشاہدہ نہیں ہوتا ۔۔۔ پھر؟ کیا ہم از سر نو اپنے عقائد کا تعین...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کیوں بھلا ایسے در بدر ہوتے :: غزل از:: محمد حفیظ الرحمٰن

    ماشاء اللہ ۔۔۔ خوب غزل ہے جناب حفیظ صاحب ۔۔۔ مزا آیا پڑھ کر
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معذرت جناب :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں تو سمجھا آپ عبادت گاہ خضار کہیں گے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نون غنہ الگ سے کوئی حرف تھوڑی ہے .... بطور حرف تہجی تو ن ہی لکھا جانا چاہیے میرے خیال میں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب (غالبا) ب و گ ھ ی ر ن د م
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بیٹا آپ خود فرما رہی ہیں کہ یہاں آپ کے خیالات کسی سے، حتی کہ خواتین تک سے نہیں مل رہے ... جبکہ یہ سب خواتین بھی اسی معاشرے سے تعلق رکھتی ہیں جس کا رونا آپ رو رہی ہیں. اگر آپ میں واقعی طالبعلمانہ فکر ہوتی تو آپ ایک لمحے کو اس امکان پر بھی غور فرما لیتیں کہ اتنے سارے لوگوں کے مقابلے میں، جو عمر...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ح ی ر ب ر ک ن ا ب
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کم از کم مجھے تو اس طرز عمل سے کوئی حیرت نہیں ہوئی ... دس واز پرٹی مچ ایکسپیکٹڈ... :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شیدا تو سمجھ آرہا تھا... والہ تک نہیں پہنچ پائے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اور زیک صاحب کا انداز عین مناسب تھا؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    جنت اور جہنم کا تعلق مابعدالطبیعات (metaphysical) عالم سے ہے ... اور میٹافزیکل ہوتی ہی وہ چیز ہے کہ طبیعات کے قوانین جس کی توجیہ بیان کرنے سے قاصر ہوں. زمین کے مرکز تک پہنچنے میں کیا امور مانع ہیں، ان کی توجیہ تو فزکس کے قوانین سے معلوم کی جاسکتی ہے ... پھر یہ کوئی میٹافزیکل بات تو نہ ہوئی! جب...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    برائے مہربانی ہوائی فائر نہ فرمائیں ۔۔۔ جو بات آپ کو ’’گندی‘‘ لگی ہے اس کی نشاندہی کر کے بات کیجیے ۔۔۔ سویپنگ اسٹیٹمنٹ دینا سب سے آسان کام ہے۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس ملک سے بھاگنے پر مجبور (جو کہ ڈیبیٹبل اشو ہے) ہونے والوں کا اگر شمار کریں تو اس میں بھی مردوں کی تعداد عورتوں سے زیادہ ہی ہوگی ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرد ہی ہیں، کیا کچھ نہیں کیا انہوں نے اس ملک کے لیے ۔۔۔ کیا ان کے ساتھ اچھا سلوک ہوا اس ملک میں؟ رہی بات محترمہ فاطمہ جناح کی، تو وہ آج بھی...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ایک بات جو بار بار دہرائی جا رہی ہے وہ یہ کہ بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ گھر کا ہر فرد کمانے میں حصہ ڈالے، ایک آدمی کی آمدن سے گزارا ہونا مشکل ہے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ سوال مگر یہ ہے کہ یہ کلیہ کس اصول کے تحت اخذ کیا گیا ہے کہ ایک گھرانے کے تمام افراد اگر لیبر مارکیٹ میں آن کھڑے...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بُرے انجام کا آغاز ہونے والا ہے غزل نمبر 28 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    بھئی اوزان کی درستی تو میں نہیں کرسکتا ابھی ۔۔۔ وہ بھی اتنے سارے اشعار کی پہلے شعر میں پرواز ہونا ازروئے روز مرہ غلط ہے ۔۔۔ یہاں پرواز کرنا کہنا چاہیے۔
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جنت کے چشمے :)
Top