تو کا طویل کھنچنا اچھا نہیں۔ مزید یہ کہ دوسرے مصرعے میں ’’اسے‘‘ زائد ہے۔
ویسے ایک نکتہ اور بھی ہے۔ ہمارے استاذ جناب سرور عالم راز صاحب کا فرمانا ہے کہ ’’چشمِ نم‘‘ کی ترکیب اصولا درست نہیں ۔۔۔ غلط العام ہے ۔۔۔ نم یا نمی ایک الگ اور مستقل شے ہے سو اس ترکیب کو چشمِ پُر نم باندھنا افصح ہوگا۔ (خیر،...