معذرت کی کوئی بات نہیں بھائی ۔۔۔ میں بھی ایک مبتدی ہوں، سو میری بات غلط ہونا کچھ ایسا بعید از قیاس بھی نہیں۔
دیکھو بھئی ۔۔۔ شاعر کے ذہن میں تو اپنے ہر ہی شعر کا مفہوم واضح ہوتا ہے ۔۔۔ تاہم اگر شعر کے الفاظ شاعر کے مافی الضمیر کا درست ابلاغ نہ کر پائیں تو ایسی صورت حال کو ’’معنی در بطنِ شاعر‘‘...