معین اختر کی تو خیر کیا بات ہے ۔۔۔ وہ عظیم فنکار ہی نہیں بلکہ عظیم انسان بھی تھے ۔۔۔ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور ان کے سیئات کو درگزر فرمائے ۔۔۔ مگر ہمارے یہاں بہاری بھائی ان سے ناراض رہا کرتے تھے :)
یونیورسٹی میں میرا ایک دوست تھا بہاری ۔۔۔ ایک بار میں بال کٹوانے کے بعد یونیورسٹی...