آپ کے مراسلوں سے یہ سمجھ آتا ہے کہ آپ کی نظر میں "وحی والا اسلام" ایک الگ مستقل وجود ہے ... جو مسلمانوں کے عمل سے مختلف ہوتا ہے.
یہ وحی والا اسلام جس شخصیت ﷺ پر نازل ہوا، کم از کم ان کی حیاتِ طیبہ میں تو بعینہ منشائے شارع پریکٹس کیا جاتا ہو گا ... آپ وسیع المطالعہ شخص ہیں... اس دور کی تاریخ سے...