نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مسئلہ مگر یہ ہے کہ ہم بائیں ہاتھ سے کھیل ہی نہیں پاتے ۔۔۔ سجے ہیں :) کچھ ہنٹ دیں ۔۔۔ مرکب کسرہ اضافت کے ساتھ ہے یا واؤ عطف؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ترے لہجے کی لکنت نے، ترے نظریں چرانے نے

    تلمیح اور کنائے کو خوب ملایا ہے آپ نے ۔۔۔ زبردست :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔ کہ مردوں کی زیادتی ہے کہ وہ امورِ خانہ داری سنبھالنے والی خواتین کو ایسے کہتے ہیں ۔۔۔ اور ہماری کوشش ہے کہ اس روش کو بدلا جائے
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ بہت اہم نکتہ ہے بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ اولاد کی تربیت اور گھر کا نظم و نسق اپنے آپ میں ایک فل ٹائم جاب ہیں ۔۔۔ افسوس کہ ہمارے مرد بھی اس بات کا احساس نہیں کرتے اور جو خواتین گھر بیٹھ کر یہ ذمہ داری بخوبی نبھا رہی ہوتی ہیں انہیں ’’کچھ نہ کرنے‘‘ کے طعنے دیتے ہیں ۔۔۔ یہ زیادتی تو بہرحال ہمیں...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    آپ کا حسن ظن ہے محض آپا ... ورنہ کیا گریس اور کیا ڈسگریس .... اللہ کا کرم ہے بس :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    بالکل غلط سنا ہے ۔۔۔ ہم نے تو سوچنے والا کام کبھی کیا ہی نہیں ۔۔۔ مگر بال پھر بھی سفید ہو گئے ہیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    آہ، کیسا بھاری پتھر اٹھانے کو کہہ دیا آپ نے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ "زیادہ تر" بھی بدگمانی کے زمرے میں ہی آئے گا.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ کوئی مطلق کلیہ نہیں کہ ایماندار آدمی لازما قلیل الآمدن بھی ہو. ہر صاحب ثروت کو بے ایمان سمجھنا بذات خود ایک قابل اصلاح رویہ ہے.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انجینیئر جو ہوئے ... :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    فاخر بھائی، میں نے اپنی پہلی تحریر میں ہی ڈسکلیمر دے دیا تھا ... آپ نے غالبا جذبات میں آکر اس مراسلے کو بغور پڑھنا لائق اعتنا نہیں سمجھا اس لیے اب میرے منہ میں وہ الفاظ ڈالنا چاہ رہے جو کبھی میرا مطلوب نہیں رہے :) میرے خیال میں تو میں نے کوئی ایسی دقیق بات نہیں لکھی تھی کہ جس سے میری سوچ کا...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بیٹا میں نے یہ نہیں کہا کہ خدانخواستہ یہ آپ کی سوچ ہے ... میں نے بھی یہی لکھا کہ یہ رویہ ہی قابل نفرت ہے ... اور بنیادی طور پر اسی کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے ... لڑائی جھگڑے میں اس طرح کے ہفوات بکنا تربیت کی کمی کی نشاندہی کرتا ہے.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    گالی تو بہرحال لائق ملامت شے ہے .... سو اس کی نسبت خواہ کسی بھی رشتے سے ہو، ہر صورت میں قابل نفرین ہے. رہا سوال یہ کہ عومی رواج میں عورتوں سے منسوب ہفوات کیوں بکی جاتیں ہیں ... سو اس کا جواب شاید یہ ہے کہ انسان گالی دیتا ہی کسی کی تحقیر کرنے یا بزعم خود عزت خراب کرنے کے لیے ہے ... چونکہ ہماری...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کیا کہ مصرعِ اولی تو موزوں بر مفاعیلن طبیعت مصرعِ ثانی کی لیکن ہو کچھ آوارہ :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا غزل نمبر 27 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    شارق میاں، اس غزل میں بھی بحریں گڑبڑا رہیں ہیں ۔۔۔ میخانہ اور پیمانہ میں ی ساقط نہیں ہوسکتی ۔۔۔ محض مخانہ تقطیع ہونا درست نہیں یہاں گرامر کے حساب سے ’’باغ میں جانا نہیں ہوا‘‘ کا محل ہے۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    بھائی اتنے ثقیل اسباب پر ہماری تو گرفت نہیں ... قبلہ محمد وارث بھائی شاید رہنمائی فرما سکیں.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    مزمل صاحب سے جواب لینے کے لیے شاید آپ کو ان کے فیس بک وغیرہ پر ہی رابطہ کرنا پڑے گا، یہاں تو وہ اب بہت کم ہی نظر آتے ہیں :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہر سانس جبکہ میری ہے اس کے نام اب تک

    خوف کا غلام کچھ زیادہ پراثر ترکیب نہیں لگی. اس کو جس سے بدل دیں تو بہتر رہے گا.
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

    احباب اصل میں سمجھ نہیں رہے ... پروگرام کا نام "کوئی بھوکا، نہ سوئے" ہے ... کتابت کی غلطی کی وجہ سے کاما رہ گیا تھا.
Top