ارشدؔ چوہدری صاحب کی خیریت؟

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی میں نے ان کو یاد کیا اور ان کے نام مکالمہ شروع کیا ہے اسی سلسلے میں، خدا کرے سب خیریت ہو
 
کافی دنوں سے اپنے ارشد چوہدری بھائی محفل میں نظر نہیں آئے؟ اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے، آمین۔
کسی محفلین کا اگر ان سے محفل سے باہر رابطہ ہو تو ان کی خیریت سے مطلع فرمادیں۔
ابھی ابھی میں نے بھی ایک دعاوں کی درخواست کے لئے لڑی شروع کی ہے
 
کافی دنوں سے اپنے ارشد چوہدری بھائی محفل میں نظر نہیں آئے؟ اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے، آمین۔
کسی محفلین کا اگر ان سے محفل سے باہر رابطہ ہو تو ان کی خیریت سے مطلع فرمادیں۔
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اِن کی آئی ڈی فیس بک سے لاگ اِن ہوتی ہو جس کی وجہ سے آئی ڈی لاگ اِن ہی نہیں ہورہی ہو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا پھر تابش بھائی نے آئی ڈی اور پاس ورڈ بتایا جب آئی ڈی کھلی
 
Top