ارشد بھائی، اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائے. آپ کی تکلیف کا سن کر بہت افسوس ہوا. اللہ پاک اس تکلیف کے بدلے ان شاء اللہ آپ کے حسنات میں اضافہ فرما دے گا. آمین.
ہم کل ہی محفل پر آپ کا ذکر کر رہے تھے کہ کافی دن سے آپ نظر نہیں آئے.
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں. ان شاء اللہ آپ...