نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو شہر والے مرا موضوعِ سخن جانتے ہیں !!
  2. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    یار تو یار ہیں اغیار بھی اب محفل میں میں ترا ذکر نہ چھیڑوں تو برا مانتے ہیں
  3. مغزل

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  4. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    عشق کو نفئ ذات کا کھیل سمجھ رہا تھا میں !!!!! عشق میں ایک دن مجھے خود سے ہی کام پڑ گیا
  5. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    صبر کی منزلوں میں ہوں نالۂ نارسا نہیں!! اُس کی دعا ہو مسترد جس کا کوئی خدا نہیں
  6. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    مرے اختیار کی شدتیں مری دسترس سے چلی گئیں کبھی تو بھی سامنے آگیا تو خیال تیری طرف گیا !!!!! لیاقت علی عاصم
  7. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    ترے ہجر میں خور و خواب کا کئی دن سے یہی سلسلہ کوئی لقمہ ہاتھ سے گر پڑا تو خیال تیری طرف گیا !!! لیاقت علی عاصم
  8. مغزل

    خالص قہقہوں کی موت ہوچکی ہے ۔۔ مصنوعی قہقہے لگا نا دنیا کا مکروہ ترین فعل ہے اور مجھے اچھا لگتا...

    خالص قہقہوں کی موت ہوچکی ہے ۔۔ مصنوعی قہقہے لگا نا دنیا کا مکروہ ترین فعل ہے اور مجھے اچھا لگتا ہے کہ میرا مقدر ہے۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اسے کہتے مراسلاتی کنجوسی ۔۔:roll:
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ کیسی ہو گڑیا رانی بھیا کی راج دلاری پیاری سی منیا رانی ۔۔۔؟ ہاؤز دا ڈے ۔۔۔
  11. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جب میں اپنا سچ اور خلوص بتانے میں ناکام رہوں۔۔ جب میں دکھ میں ڈوبا ہوا ہوں اور دکھ بتا بھی نہ سکوں ۔۔۔ اٹھانوے فیصد تو کم کر لیا غصہ مگر باقی ماندہ 2 فیصد نے ہی تباہ کردیا۔۔۔۔۔۔۔
  12. مغزل

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    قلم اور برسی ؟؟ ارے کہیں قلم کی برسی تو نہیں کہنا چاہ رہے آپ سعود بھیا ؟؟:oops:
  13. مغزل

    عشق کو نفئ ذات کا کھیل سمجھ رہا تھا میں ۔۔ عشق میں ایک دن مجھے خود سے ہی کام پڑ گیا

    عشق کو نفئ ذات کا کھیل سمجھ رہا تھا میں ۔۔ عشق میں ایک دن مجھے خود سے ہی کام پڑ گیا
  14. مغزل

    تصویر پہچانیں

    مجھے تو کوئی خاتون لگ رہی ہیں موصوفہ ۔ ۔ نہ ٹینڈے نہ بینگن اور نہ کوئی مکر جانے والا:atwitsend:
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    مالک کا کرم ہے منے آپ سناؤ ۔ بخیر بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔ :p
  16. مغزل

    منگوچیاں

    اور نہیں تو کیا ۔۔ اچھا خاصا میں بھوت ہوا کرتا تھا ۔۔ اب جن ہوگیا ہوں ۔ کوئی جانتا ہی نہیں مجھے ۔۔ کوئی پہچانتا نہیں مجھے ۔۔۔ کاش میں بھوت ہی رہتا :devil: پھر تو آپ کی ڈیوٹی ہے بہنا کہ دو چار کلو بنالیں اور پوری محفل کے لیے لذّتِ کام و دہن کا اہتما م کیا جائے ۔۔:biggrin: تھوڑی مدد میں کردوں...
  17. مغزل

    مراسلہ میٹر

    تاریخ پیدائش: 30/11/07 مراسلے: 16633 نمبرات: 113 وفات مورخہ : 2 اپریل دوہزار بارہ بوقت : 10:50 صبح
  18. مغزل

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    سبحان اللہ سبحان ۔۔ کیا کہنے یہ ہوئی ناں مجاہدوں والی بات، آتے ہی شمشاد بھائی کا بُت مسمار کرنے کے درپے ہیں ۔۔ :biggrin: مجاہد حسین بھائی اوردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ کا وقت اچھا رہے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ مناسب خیال کیجے تو اپنے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیجے...
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    صباح النور بخیر ۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  20. مغزل

    منگوچیاں

    سیدہ بہن آپ نے تو تصاویر بنا رکھی ہیں ۔ پہلے آپ شامل کیجے ، یہاں تو بنیں گی پھر تصویر کشی ہوگی پھر کہیں جا کر شاملِ محفل ہوں گی ۔۔
Top