باصرہ نواز صاحبہ یعنی ’’ العین ‘‘ المعروف عینی ۔۔۔ یعنی بصیرت یعنی بصارت گھر یعنی آنکھوں یعنی (مراد ) نگاہ یعنی (مراد) نظروں کو میسر ہوئی ۔۔۔ یعنی یعنی یعنی ۔۔۔
جزاک اللہ پیارے صاحب۔۔۔
’’ محمود علی ملک‘‘ اردو محفل میں خوش آمدید قبلہ محترم ۔۔
سلامت رہیں۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو میسر ہوگا۔۔
مناسب خیال کیجے تو’’ اپنے ‘‘ بارے میں ’’ مزید ‘‘ تعارف سے ہمکنار کیجے ۔۔۔
جی جناب پتہ کرلیا ہے ۔۔۔
31 سالہ ’’ محمود علی ملک‘‘ برکت مارکیٹ لاہو ر سے محفل میں تشریف لائے ہیں اور کلمہ رکنیت ’’ قرآنِ مقدس (پڑھنا) سیکھیں (برقی) ‘‘ ہے۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید قبلہ محترم ۔۔ سلامت رہیں۔۔۔
عزازیل چالیس لاکھ سال عبودیت گزاری میں رہا،
لیکن ایک جرم نے لعین قرار دے دیا ۔۔ ٹھیک ہوا۔۔۔
آدم نے کوئی عبودیت کا عرصہ نہ گزارا ۔۔
جرم سرزد ہوا معافی بھی مل گئی ۔۔۔۔ ٹھیک ہوا۔۔۔
مگر فرق کیا ہے ۔۔ ؟؟
عزازیل نے دانستہ جرم کیا ۔۔
اور آدم سے لغزش ہوئی ۔۔۔
یہ قدرت کا کیسا قانون ہے ؟