نتائج تلاش

  1. مغزل

    ابھی کے ابھی ۔۔۔ یہ تو کسی فلم کا ڈائلاگ ہے ۔ ہاہہاہاہ

    ابھی کے ابھی ۔۔۔ یہ تو کسی فلم کا ڈائلاگ ہے ۔ ہاہہاہاہ
  2. مغزل

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    فاتح بھیا ، میں نے خلیل بھائی سے عرض گزاری کا شرف حاصل کیا تھا، بہر کیف و بہ ہر حال آپ سمیت سبھی احباب کو رائے دینے کی مکمل آزادی ہے۔۔ میں نے خدانخواستہ کوئی قدغن نہیں لگائی ۔۔:applause:
  3. مغزل

    آمین ثم آمین ۔۔ سلامت بخیر سعود بھیا

    آمین ثم آمین ۔۔ سلامت بخیر سعود بھیا
  4. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    ہائے نوج ۔۔۔۔ شرم کرو لڑکے ۔۔ اب تم پیا ہونے والے ہو ۔۔ :blushing:
  5. مغزل

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    محترمی محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔۔۔ آپ کی محبت کے لیے سراپا سپاس ہوں ۔۔ نثری نظم کا میں خود بھی مقدمہ رکھتا ہوں ، سو ’’ ذرا سی بات پہ میں دل بُرا نہیں کرتا ‘‘۔۔ وقت وقت کی بات ہے ۔۔ کبھی شکوہِ الفاظ کے خوگر ۔۔’’ملیح آبادی‘‘ لہجے میں ’’ آزاد نظم ‘‘ کو ’’ مینڈکو ں کا جلوس ‘‘ قرار دیا کرتے تھے ۔۔۔ وہ...
  6. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    اور پتہ ہے منے ۔۔ فاتح بھائی ان ننھے منے چنے سے انڈوں کا کیا عمدہ آملیٹ بناتے ہیں ۔۔۔ کہ بس بندہ ’’ لیکھیں لیکھیں کردی میں آپے جوؤں ہوئی ‘‘ کی مثال بن جاتا ہے ۔۔
  7. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    منے ٹھیک کہہ رہے ہیں فاتح بھائی
  8. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    جیتی رہو منے ۔۔ ابتدائی مراسلات بھی ملاحظہ ہوں ۔۔ تو ولدالدلخان الخبیث الکثیف ( در بطنِ لطیف ) کا نظارہ بھی بہم ہوجائے گا۔۔۔ ترجمہ فاتح بھائی سے پوچھنا۔۔
  9. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    زیبا زیبا نہ کریں فاتح بھائی اور نہ ہی دو ٹکڑوں میں ’’ زیبا بختیار ‘‘ لکھیں ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ بھابھی کو خبر ہوگئی ناں تو ۔۔ زلفیں مقراضیت کا نشانہ بن جائیں گی ۔۔ :oops:
  10. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    مجھے تو لیکھیں بھی نظر آگئیں تھیں ۔۔۔ وہ تو اچانک محمد وارث صاحب کا فون آگیا تھا (بیٹا ۔۔ جوئیں نظر تو نہیں آئی تھیں ۔ بس اداسی میں جبڑے بھینچ کر ہنسنے کوشش میں ہوں ۔۔۔ ) کوئی بتلاؤ ہم بتاویں کیا ۔۔۔۔
  11. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    نخچیر ۔۔ کا تو پتہ نہیں دلگیر کا پتہ ہے مجھے ۔۔ فتراک کون صاحب ہیں ؟؟ ۔۔ ( منصور آفاق صاحب کی روح اب ادھر آگئی ہے ۔۔) ۔۔ ویسے کدی کراچی آؤ تے سانوں بھی زیارت بخشو
  12. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    پھر تو اچھا ہوا ۔۔وگرنہ پہلی ہی ملاقات میں ، میں آپ کی زلفو ںمیں زنجیر ہوکر رہ جاتا ۔۔۔ اور ہیڈ اینڈ شولڈرز والوں کو آپ کا پتہ دے دیتا ۔۔۔
  13. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    آپ بھول رہے ہیں کراچی میں آپ کے دولت کدے پر زیارت سے مشرف بہ عینی العین و العویون ہوا تھا۔۔ ممکن ہے وہ زرخیزی نہ رہی ہو جوؤں کی ۔۔۔۔ ان دنوں مگر دوش پر شہپر ضرور دیکھے تھے ۔۔۔
  14. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    بہنوں بھائیوں کے لیے تازہ تصویر۔۔۔ مقدس ، ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز ، تبسم ، فرحت کیانی ، شمشاد انکل ، فاتح انکل ، ابن سعید ( ابن بھیا جی )
  15. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یا تری گفتگو کر ے ہم سے یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
  16. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    مقدس بٹیا ،،، میں نے بغور دیکھی تھیں ۔۔۔۔ جوئیں مدام رقص میں’’ ہئو ‘‘ کرتی تھیں ۔۔۔۔۔ :sick:
  17. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    آپ جہل کو ’’ مرتب ‘‘ کیجے ہم ’’ جہل مرتبت ‘‘ کی مسند پر براجمان رہتے ہیں ۔۔۔۔۔ کیوں جی :sick:
  18. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    بھئی ہم دونوں میں قدرِ مشترک محمود ہے ، التزام فاتح و مفتوح کا ہے سو یہ روح ہم ہر دو ہمزادگانِ ہنر کے بطون میں خرام کرتی ملے گی ۔۔:sick: کیوں جی ۔۔۔ فاتح المفتوحین والفتاح المفتاح الفاتح الدین بشیر محمود بھائی ۔۔ ؟؟:idea2: لیجے منصور آفاق صاحب بھی تشرّف فرما ہیں ، ہم ان سے صحت بابت رائے لیتے...
Top