نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بھئی گڑیا آپ نے کہا : ’’ السلام علیکم سب کو ‘‘ تو ہم نے کہا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ’’ سب کی جانب سے ‘‘ صباح النور روز باشید روز بخیر۔۔۔ ( ترجمہ : صبحِ نور مبارک ، اچھے دن کی دعا) خیلی بسیار ممنون ۔۔:p ( ترجمہ : بہت بہت زیادہ ممنون اور شکر گزار ہوں ) کیسی ہو گڑیا رانی ، hatoff ( آپ...
  2. مغزل

    غزل: قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ۔ از : میاں داد خان سیاح ؔ

    کیا کہنے ہیں فاتح بھائی سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ کیا ہی عمدہ غزل شاملِ محفل کی ہے ۔۔ مطلع تو ضرب الامثال میں سے ہے مگر غزل غزلوں میں ایک ۔۔ کیا کہنے بہت عمدہ ۔۔۔سلامت باشید
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چچ چچ چچ۔۔۔ پھر تو بھیگ گئی ہو بچاری ویسی ہے بےپر کی تھی ۔۔۔۔ ہاہاہہاہاہ ۔۔۔۔:angel: ویسے سعود بھائی میرے کان میں بتادیں میں کسی کو بھی نہیں بتاؤں گا۔۔ وعدہ ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔۔:angel:
  4. مغزل

    امجد اسلام امجد غزل "دستک کسی کی ہے کہ گماں دیکھنے تو دے" : امجد اسلام امجد ؔ

    اُس حرفِ کُن کی ایک امانت ہے میرے پاس لیکن یہ کائنات مجھے بولنے تو دے شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام اے دوست اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے امجد اسلام امجد ؔ کیا کہنے ہیں واہ واہ سبحان اللہ بہت عمدہ بہنا بہت عمدہ انتخاب ہے ۔۔ مجھے امجد ؔ بھائی سے ایک مشاعرے میں یہ غزل سننے کا شرف حاصل ہے...
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بھیّا جانی ۔۔ آداب و سلام ِ مسنون ، روز باشید بخیر ۔۔۔ :)
  6. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ محترمی و مکّری محمد حنیف سندھو صاحب اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید، آپ کے بارے میں مختصراََ جان کر خوشی ہوئی ، مناسب خیال کیجے تو اپنے بارےمیں مفصل معلومات فراہم کیجے ، مشاغل ، غیر پیشہ ورانہ مصروفیات کیا ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ محفل سے یقیناَ فیض پائیں...
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سولہ سو تیرہ پوسٹس سے پہلے کی با ت ہے یعنی چراغ جلنے سے پہلے کی بات ہے !!!!!! عثمان بھائی رنز کی رفتار اور تیز !!!!!!!!!! یہ سولہویں خمار سے پہلے کی بات ہے ۔۔۔ ;);) یعنی جناب آپ نے کرنے ہیں دس ہزار !!!! یہ ’’ دس ہزار ‘‘ ہونے سے پہلے کی بات ہے
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ’’ سب کی جانب سے ‘‘ صباح النور روز باشید روز بخیر۔۔۔ خیلی بسیار ممنون ۔۔:p کیسی ہو گڑیا رانی ، hatoff کے لیے مابدولت کورنش ، آداب اور ایڑیاں بجا بجا کر فرشی و عرشی سلام پیش کرتے ہیں ۔:angel:
  9. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا کہوں یار کیا ہوا مجھ کو :angel: سر پہ یہ تین گومڑے دیکھو !
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    :blushing::) شب بخیر اپیا۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اچھا جی ہم چلے ۔۔ شب بخیر روز باشید بخیر میڈیسن کا وقت ہوگیا ہے پھر نینی بھی آرہی ہے ۔ والسلام علیکم !
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    متفق : ویسے یہ آپ اپنی بھاوج ( غ۔ن۔غ ) کو بھی سمجھائیں ، وہ تو کہتی ہے پاس ہی تو ہوتے ہو تم ہرلمحے پھر کیوں یاد کروں ۔۔۔:) ( میں تو تسبیح پر غزل غزل غزل غزل پڑھتا ہوں اپیا ۔۔۔)
  13. مغزل

    ایک غزل،'' وہ ستمگر مری بانہوں میں سمٹنے آیا'' از: محمد اظہر نذیر

    آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہے ؟؟ تو پھر آپ کے فونٹ اپلائی نہ کرکے بہ آسانی محفل کے ڈیفالٹ فونٹ میں مراسلت کرسکتے ہیں ۔ الگ سے کوئی فونٹ اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ فاصلے والی بات میں نہیں سمجھ پایا ، کیوں کہ ہم سب پوسٹ نارملی ہی کرتے ہیں ۔۔ اور فاصلے کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    مقدس بٹیا، ہممم کا مطلب پتہ ہے ناں ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ( اپیا کا کہنا ہے ۔۔ جی ۔ جی ۔ جی ۔ جی ۔۔ ہی ہی ہی ):p
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    آفت کی پرکالہ ۔۔ کیسی پالی شی بہنا ہو ناں بھیّا کو پٹوا کر خوش ہورہی ہو۔۔ تمھاری اپیا میرے ساتھ ہی ہے اور خوب خوب خوب ڈانٹا ہے مجھے ۔۔:lol:
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اور بیوی ہو تو غزل ( غ۔ن۔غ ) جیسی ۔۔۔ :redheart: بہنیں ہوں تو جیہ ، مقدس ، عندلیب عائشہ عزیز ناعمہ عزیز فرحت کیانی سیدہ شگفتہ تبسم نیلم زونی جیسی ۔۔ بھیّا ہوں تو ابن سعید شمشاد بھائی جیسے ۔۔۔ بیٹیاں ہوں تو ۔۔ آمنہ عنبرین فاطمہ جیسی ۔۔ :blushing:
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اے ے ے ے۔۔۔ شمو کرو ۔۔ بھیّا کی پٹائی ہوگی اور تم خوش ہورہی ہو ۔۔ توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے ۔۔ ( ویسے لگا دو شکایت ۔۔ ہی ہی ۔، کافی دن ہوگئے کلاس نہیں ہوئی میری ۔۔ مزا آجائے گا جب میں محفل میں سر پر گومڑ لے کر آؤں گا۔۔)
  18. مغزل

    حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

    زیک بھائی ۔۔ شکریہ
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بہنیں اور بیٹیاں تو سرمایہ ہوتی ہیں گڑیا۔۔ می جسٹ کڈنگ ۔۔ کوئی خفا شفا نہیں ہوں میں ۔۔ ( اپنی غ۔ن۔غ اپیا کو مت بتا دینا کہ میں خفا ہوا ہوں ۔۔ ورنہ مجھے گھر میں بھی ہیلمٹ پہننا پڑے گا ۔۔:biggrin: )
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہیں ں ں ں ۔۔۔ پر خالہ جان میں کب سورہا ہوں ۔۔ ؟؟؟ میرے تو پیٹ میں بھوک کے مارے چوہوں نے تین ٹیسٹ میچ بھی کھیل لیے ۔۔ دو (2) ڈرا ہوئے ہیں ایک میں ہا رگیا ہوں ۔۔ مگر مرغ چھولے نصیب نہ ہوئے ۔۔مجھے تو یہ مرغ چھولے مرگ چھولے لگنے لگے ہیں ۔۔ :blushing: کھوتا تو کسی بھی زبان میں کھوتا ہی ہے ناں ۔۔...
Top