بتاؤ بھلا، کیسی بہن کو بھائی کی خبر ہی نہیں رکھتی ہو اور الٹا پوچھ رہی ہو کہ میں کہاں تھا۔۔ :oops:
پچھلے بیس بچیس دن کی میری پوسٹ پڑھ لو تو سب پتہ چل جائے گا۔۔ :roll:
اللہ شفا دے منے ، ناعمہ بہنا کو اور بھیا کو ضرور سلام کیجے گا ہماری جانب سے۔۔
( ٹو کٹ آ لونگ اسٹوری شورٹ : بھائی کی شادی ہے سو...