زرقا مفتی ؔ بہن ،
آداب و سلامِ مسنون
محفل میں بارِ دگر خوش آمدید
نظم کی ہیئت میں ’’شہر آشوب، آشوبِ ذاتی ‘‘ پڑھ کر جو رقّت طاری ہوئی اس کے بعد نظم پر کچھ کہنا ، الفاظ کے منھ پر طمانچے مارنے کے مترادف ہے۔۔۔ سراسر داخلی واردات پر مبنی نظم نے نہ صرف صنعتِ نظم کی لاج رکھ لی بلکہ خارج معاشرے کی...
قبلہ و کعبہ بزرگ و برادر مکرمی معظمی محتشمی خلیل الرحمٰن ۔۔۔ رسید حاضر بندہ غائب ۔ جواب نیست۔۔۔ بشرطِ فراغت نصیبی حاضر ہوتا ہوں تاآں کہ صلاح مشورہ مکمل ہوچکا ہو۔۔۔
شمشا د بھائی ’’ بڑیاں ‘‘ یعنی وڑیاں اور شے ہے یہ منگوچیاں الگ ہیں ۔۔ بڑیاں تو عام طور پر سبھی گھروں میں بنائی جاتی ہیں بالخصوص ہندوستانی گھرانوں میں ۔۔
پیارے محمد ذیشان نصر ؔ !
مجھ فاتر العقل کی ناقص رائے کے مطابق تو مندرجہ بالا کلام بحر میں نہیں، بلکہ بحروں میں ہے ۔۔۔
باقی اساتذہ کرام کی رائے ہی صائب ہے ۔۔۔ سو منتظرم
یہ ٹھیک ہے شمشاد بھائی ۔۔ بہت سارا ہوم ورک دیا کریں غزل کو ۔۔ تھوڑا سا دماغی سکون تو ملے گا اس طرح ، ورنہ تو بس پوری دنیا چلانے کا جیسے ٹھیکہ لے رکھا ہے آپ کی بھاوج نے۔:angel:
( میرا بھی داخلہ کریں سر جی ۔۔ مینوں وی پڑھائی ماتا دا آشیرواد چاہی دا۔۔:angel: )
:bringiton::nerd::hurryup::clock::mobilephone::coffeecup:
ابنِ بھیا ۔۔۔ ذرا بوجھو تو جانیں ۔۔ اپنی بہنا کو خود ٹیگ کردیں یہ لڑی غزل کے مزاج کے مطابق ہے ۔۔ چپ چپ چپ چپ ۔۔ ہی ہی ی ہی ۔۔۔۔۔:blushing:
شکریہ کی کیا بات قبلہ ۔۔۔ بہر کیف بہ سرو چشم منّتوار
آپ حکم کیجے تو اس طرح تصویر تلاش کرنے کا طریقہ بھی شاملِ محفل کردوں ؟
کیا کہتے ہیں شمشاد بھائی آپ اور سید زلفی بھائی ؟؟