نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ناراض تو نہیں ہوں منے ۔۔ خفا ہوں میں ۔۔۔ :blushing: اور نہیں تو کیا میں نے آئسکریم کے پہاڑ لگا دیے اور ۔۔۔ :(
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اور نہیں تو کیا ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ آپ بھابھی ( غ۔ن۔غ ) نے خوب کلاس لی ایک دن میری کہ ’’ خوامخواہ بڈھے کھوسٹ بننے کا بھوت سوار ہے ، خبردار۔۔۔۔‘‘ ( سر پر بیلن اور چمٹے کے نشان سنسر کردیے ہیں میں نے ۔ ہاہاہہا :blushing: ) بس پھر کیا تھا بہنا ہم نے فوراً سے پیشتر سب کو اپیا اور انکل بنا لیا ہے ۔۔ ہی...
  3. مغزل

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اچھا نکتہ اٹھایا ہے زونی بہنا، سلامت رہیں ۔۔ فی الوقت میں تیل اور تیل کی دھار دیکھنے میں منہمک ہوں ۔۔ بشرطِ فرصت مقدور بھر جہل سمیت کچھ کہنے کے قابل ہوسکوں گا۔
  4. مغزل

    حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

    لیجے صاحبانِ بزم ۔۔ انکل سام کی آنکھوں کے نورِ نظر فواد صاحب تشریف لے آئے ہیں ۔۔ اور کھولیے ایسے دھاگے ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔:bug:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، خالہ جان کیسی ہیں آپ ، امین میاں کیسے ہیں ؟ مجھے خبر ہوئی کہ آج مرغ چھولے بنائے ہیں آپ نے ۔۔ میرا حصہ کہاں گیا ؟؟:-(
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ ؟ بے بیاں اور بھیّا کی طبیعت کیسی ہے ۔:angel:
  7. مغزل

    ایک غزل،'' وہ ستمگر مری بانہوں میں سمٹنے آیا'' از: محمد اظہر نذیر

    آداب اظہر میاں ۔ ایک گزارش ہے کہ مراسلت یا کلام کے لیے محفل کا خودکار ( ڈیفالٹ) رسم الخظ (فونٹ) ہی رہنے دیا کیجے ۔۔ نسخ اور ایشیاء ٹائپ کے استعمال سے مراسلت کا حسن ماند پڑ جاتا ہے ۔ امید ہے ناگوار نہ گزرے گا اور اس دوستانہ مشورے پر عمل کیجے گا۔ آپ کا مخلص م۔م۔مغل
  8. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں کون پوچھے گا مدعا کیا ہے ؟؟؟؟؟
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    می خفا مقدس گڑیا سے ۔۔۔۔ آئسکریم کے پہاڑ بھیجے ہم نے ۔۔ اب تک تو پگھل گئے ہوں گے ۔۔۔۔۔:nottalking:
  10. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    آئسکریم : -------- ایک چھوٹا سا بچّہ آئس کریم پالر گیا : ویٹر سے مینو منگوایا ۔۔ اور قیمتیں معلوم کی ۔۔۔ جیبیں کھنگالی تو بمشکل تمام 50 روپے ہی برآمد ہوئے ۔۔۔ آخر کار 50 روپے والی ایک آئس کریم پسند کی ۔۔۔ اور آرڈر دینے سے قبل ۔۔۔ ایک لمحے کو رکا۔۔ اور ویٹر سے مزید کم قیمت آئس کریم کا پوچھا ۔۔...
  11. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جی ماسٹر جی ، آج کا ہوم ورک پیش ہے ، ہم دونوں ( مغزل+مغزل ) نے مل کر لکھا ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
  12. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ہاہاہاہاہا شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔ بابے بزرگ اب بچوں کو رات 2 بجے فون کر کے تنگ کرنے لگے تو اٹھ چکا اعتبار دنیا سے ۔۔۔ :blushing: فکر ناٹ میں 2 بجے بھی آپ کو غصہ دلانے پر مجبور کر سکتا ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بڑے میاں ۔۔:biggrin::laugh: ( فون تو آپ نہیں اٹھا رہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ اٹس می تمغوں...
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اچھاتو ہم چلتے ہیں ۔۔ سی یا۔۔:biggrin: ایک جاب کا ٹائم ختم ہوا دوسری شروع ۔۔۔۔۔۔۔:atwitsend: والسلا م علیکم
  14. مغزل

    مسکرائیں آپ کی فیس ویلیو بڑھے گی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔

    مسکرائیں آپ کی فیس ویلیو بڑھے گی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
  15. مغزل

    سمائلیز بولتے ہیں

    بوجھیں ناں ۔۔ سعود بھیا۔۔۔ :) ناٹ فیئر بھّیا :alien:
  16. مغزل

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    شکریہ وارث صاحب ، یہی جاننا مقصود تھا، وگرنہ مجھے اپنی بات سے رجوع کرنے میں تامل نہ تھا ۔۔۔ جزاک اللہ
  17. مغزل

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    وارث صاحب غلط تلفظ باندھنے کی وجہ سے بحر پر فرق نہیں پڑتا ؟ یا میں سمجھ نہیں پایا آپ کی بات ۔۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    گڈ گرل ۔۔ بھئی جب تک آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) واپس آتی ہیں ۔۔:rolleyes: جب تک آپ فری نہ بیٹھو ۔۔یہ لو آئس کریم کے چھوٹے چھوٹے پہاڑ ۔۔۔:angel: جب غزل آ جائے گی تو اور بھی ملے گی ۔۔۔۔۔۔ اب خوش ؟؟ سب بہنیں مل بانٹ کر کھانا ۔۔ اچھا ؟؟ ۔۔۔ گڈ اچھے بچوں کی طرح ۔۔۔ :angel:
  19. مغزل

    مَیں اُس کی نگاہِ ناز کا جب سے دیوانہ ہو گیا : از : جعفر بشیر

    جعفر بشیر صاحب سلامت رہیں ۔ گزارش ہے کہ اپنا کلام اصلاح کی غرض سے یہاں شامل کیا کیجے ، میں نے منتقل کردیا ہے ۔ امید ہے آپ بزرگانِ بزم سے شعری امور میں خوب خوب سیکھ سکیں گے ۔۔ والسلام
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وی آر فائن ود دا بلیسنگ آف آل مائٹی اللہ عزوجل ، ۔۔ چند دن رہ گئے ہیں ناں گڑیا تو بس کام شام اور شاپنگیاں زوروں پر ہیں ۔۔ غزل ( غ۔ن۔غ ) شاپنگ کے لیے نکلی ہے بچوں کے ہمراہ ۔۔ آپ کے لیے کیا لایا جائے ۔۔ :angel:
Top