جی جی وہی جو آپ نے میری ڈیوٹی لگائی ہے ۔۔۔:blushing:
اب میں کہوں ۔۔۔۔ کہ اٹینشن محفلین ۔۔ ناول سعود بھائی لکھ رہے ہیں دیباچہ ملاحظہ کیجے ۔۔:biggrin:
بھئی ہم تو کبھی فٹ پاتھ پر بائک نہیں چلاتے ، مگر آپ نے فٹ پاتھ ہی نمایاں رکھی ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔۔۔:angel:
بہت پیاری تصویر کشی ہے سعود بھیا...