میرا بھوت ( مغزل ) بھی محفل میں ہے اور پری ( غ۔ن۔غ ) بھی میرے ساتھ ہے ۔۔ پر دفتری امور کی انجام دہی میں گھٹنوں گھٹنوں تک پھنسے ہوئے ہیں ہم ۔۔۔:angel:
سلام اور دعائیں قبول کیجے ۔۔۔۔:angel: محمد امین بھیا سلامت باشید روز بخیر، ابن سعید بھیا ، مقدس بہنا ، عائشہ عزیز بہنا اور ناعمہ عزیز بہنا کے...