نتائج تلاش

  1. مغزل

    منگوچیاں

    ناعمہ لالہ میں بھی کھاؤں گی ۔۔۔:biggrin:
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وہ کیا ہے کہ خالہ جان ۔۔ ہیں تو ہم کچھ بھی نہیں بس کبھی کبھی ( اِتراتے ہوئے ) علمِ نجوم سے بھی دو دو ہاتھ کرلیتے ہیں ۔۔:biggrin:
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اب خالہ جان ( مہ جبین ) آئیں گی ۔۔ دھاگے میں ۔۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    دھاگے کو الوداع ۔۔۔شب بخیر اور تالا لگا دیا جائے ۔۔:angel:
  5. مغزل

    منگوچیاں

    مونچیاں مونچیوں کو کچھ لوگ منگوچیاں بھی کہتے ہیں‌۔بہاریوں کے گھروں میں رمضان کی یہ فیورٹ ڈش ہوتی ہے ۔ مونچیوں کے لیے اجزاء مونگ کی دال: آدھا پاؤ پیاز:ایک عدد چھوٹے سائز کی ہرا دھنیہ: تھوڑا سے چاپ ( قیمہ ہاہاہہا ) کیا ہوا ہری مرچ:ایک عدد باریک کٹی ہوئی نمک ،مرچ: حسب ذائقہ زیرہ : ایک چائے کا...
  6. مغزل

    منگوچیاں

    اپ ڈیٹ :: منگوچیوں کو مونچیاں بھی پڑھنے میں آیا ہے ۔۔۔ صوبہ بہار کی مرغوب ڈش ہے اور اس کا خاص اہتمام رمضان میں کیا جانا ثابت ہوتا ہے ۔۔:biggrin:
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    وعلیکم السلام سیدہ بہن ، مالک کا کرم ہے خاصا بہتر ہوں ۔۔ بس گھر میں ( چھوٹے بھائی مسعود کی ) شادی کی مصروفیات ہیں ۔۔۔ میں اور غزل اسی میں ہمہ تن ڈوبے ہوئے ہیں ۔۔:angel: آپ کیسی ہیں بابا جان کیسے ہیں ۔؟؟ ریسیپی شامل کردی ہے سیدہ بہن ۔۔ منگوچیاں
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    لیجے مغلیہ کھانے کے مزے ۔۔ ہی ہی ہماری زونی بہنا کے لیے منگوچیاں کی اجزائے ترکیبی شامل کردی گئی ہے۔۔ میرےتو منھ میں پانی آگیا ہے ۔۔ صبح آپ کی بھابھی غزل ( غ۔ن۔غ ) سے کہتا ہوں منگوچیاں بنانے کا ۔۔۔:biggrin:
  9. مغزل

    منگوچیاں

    منگوچیاں اجزاء ------ ایک سو پچیس گرام مونگ کی دال ایک عدد پیاز (بڑی) پچیس گرام لال مرچ (پسی ہوئی) پچیس گرام ہلدی نو،دس جوئے لہسن (چوپڈ) تیس گرام گھی ہرا دھنیا،سفید ذیرہ،نمک حسب ضرورت دو عدد ہری مرچیں ترکیب ------- دال کو دو گھنٹے بھگو کر باریک پیس لیں۔ پھر نمک،ذیرہ آدھی لال مرچ مکس کر لیں...
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    زونی بہنا ۔۔ سوچتا ہوں منگوچیاں کی اجزائے ترکیبی پیش کردوں ۔۔ کیا خیال ہے سیدہ شگفتہ بہن ؟
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    زونی بہنا کا بارِ دگر خوش آمدید۔۔۔۔ کیسی ہیں بہنا کہاں عنقا رہیں ہیں اتنااااااااااااااا عرصہ ؟
  12. مغزل

    نثری نظمیں : ’’ بلاعنوان ‘‘ ۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ

    فاتح بھائی معافی چاہتا ہوں اس سلسلے میں ، میں آپ کی خواہش کا احترام نہ کرسکوں گا، لکھنے کو دفتر درکار ہیں اور مصروفیات سرکھجانے کاموقع بھی نہیں دے رہی ہیں ۔۔۔:unsure:
  13. مغزل

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی ااردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی نئی موڈریٹر

    ہررررررااااا۔۔۔۔ یپی ی ی ی ی ۔۔۔۔ مبروک مبروک یا اختی المقدس و المقدسین :biggrin: ، ابنِ بھیا ( ابن سعید ) بہت خوشی کی خبر دی ہے آپ نے جزاک اللہ ۔۔:) ہماری ننھی منی سی بہنا مقدس ماشا اللہ اب ہماری بزم کی (شعبہ لائبریری)مدیرہ ہے ، میں تو سوچ رہا ہوں گڑیا کی طرف سے کوئی ٹریٹ شریٹ کا بھی اہتمام...
  14. مغزل

    کیا بات ہے آپ کی سعود بھائی ۔۔ ہا ہا ہا ہا ا۔۔۔ سلامت باشید روز بخیر

    کیا بات ہے آپ کی سعود بھائی ۔۔ ہا ہا ہا ہا ا۔۔۔ سلامت باشید روز بخیر
  15. مغزل

    دو نہیں سعود بھائی تین گھنٹے بعد ، اس وقت 8 بج کر 4 منٹ ہورہے ہیں ۔۔۔

    دو نہیں سعود بھائی تین گھنٹے بعد ، اس وقت 8 بج کر 4 منٹ ہورہے ہیں ۔۔۔
  16. مغزل

    بھیا میں پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا گیارہ بجے تک گھر پہنچ جاتا ہوں۔۔

    بھیا میں پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا گیارہ بجے تک گھر پہنچ جاتا ہوں۔۔
  17. مغزل

    گپ شپ حصہ تین

    پہلے انٹرویو میرا۔۔۔۔ ٹھیک ہے ناں منے ؟ ( وہ جب ادی تعبیر نے شروع کیا تھا تو میرا انٹرویو تیکنیکی وجہ سے رک گیا تھا ۔۔ ):atwitsend: (مخول:nailbiting: )
  18. مغزل

    میں آفس میں ہوں سعود بھائی ، فون تو میرا بھی جی چاہ رہا تھا کہ آپ سے بات ہوجاتی ۔۔۔

    میں آفس میں ہوں سعود بھائی ، فون تو میرا بھی جی چاہ رہا تھا کہ آپ سے بات ہوجاتی ۔۔۔
  19. مغزل

    دل کرتا ہے اتنے زور کی چیخ ماروں کہ پوری دنیا تباہ ہوجائے۔ سانس لینے سے دم گھٹتا ہے ۔۔ خون رگوں...

    دل کرتا ہے اتنے زور کی چیخ ماروں کہ پوری دنیا تباہ ہوجائے۔ سانس لینے سے دم گھٹتا ہے ۔۔ خون رگوں میں گالیاں دیتا پھرتا ہے ۔۔۔
  20. مغزل

    ساری دھمکیاں مجھ غریب پر ہی نکالتے ہیں آپ ۔۔ توبہ توبہ توبہ استغفار ۔۔ ہائے میں کہاں جاؤں ۔۔...

    ساری دھمکیاں مجھ غریب پر ہی نکالتے ہیں آپ ۔۔ توبہ توبہ توبہ استغفار ۔۔ ہائے میں کہاں جاؤں ۔۔ میرا تو کوئی بھی نہیں ہے ۔۔۔۔ اللہ ہی کرم کرے مجھ پر۔۔۔
Top