نتائج تلاش

  1. bilal260

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    جن نے یہ مراسلہ پوسٹ کیا ہے ان کوٹیگ کر کے پوچھ لیں۔
  2. bilal260

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    جی شکریہ یہی مسئلہ تھا جس کا آپ نے مجھے حل بتا دیا شکریہ۔ محترمہ۔
  3. bilal260

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    اووو اچچچھا جزاک اللہ خیر۔ سوچ کے بتائوں گا۔
  4. bilal260

    اردو متکلم!

    بہت اچھی کاوش شیئر کی شکریہ۔
  5. bilal260

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    نور سعدیہ شیخ کیا آپ جرمن ہیں اور خدمت خلق کے کام کرتی ہیں؟
  6. bilal260

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    ٹائم ضائع کرنے کے لئے یہ فیس بک کیا کم ہے ۔ کرش کینڈی اور بہت کچھ فیس بک گیمز میں۔
  7. bilal260

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    یہ ناروے کیا کینیڈا میں ہے؟
  8. bilal260

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    اس کا مطلب ہے کہ احتیاط کر کے جذبات مجروح کیئے جائےاحتیاط ضروری ہے۔
  9. bilal260

    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے

    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد آمین۔
  10. bilal260

    پیمرا کا ٹی وی چینلز کے لئے تازہ ہدایت نامہ

    عمل سے زندگی بنتی ہے ۔کیا اس پر عمل ہو گا ہاں ایک گھنٹے کے لئے یا شاید دو گھنٹے کے لئے۔
  11. bilal260

    جیوے جیوے پاکستان

    جیوے جیوے پاکستان آمین ثم آمین۔
  12. bilal260

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اپنے ماں باپ کے لئے کیونکہ وہ سسرال جارہی تھی دو گھر چھوڑ کر تیسرے گھر اسی محلے میں۔مگر مچھ کے آنسو۔
  13. bilal260

    شمسی توانائی بلاگ

    ماشاء اللہ بہت ہی مفید شیئرنگ ہے شکریہ۔
  14. bilal260

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    قفل تو کھولا جاتا ہے ۔اگر چابی نہ ملے تو توڑ دیا جاتاہے۔ آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوا اور ہاں چوری کرنی ہو تو بھی قفل توڑا ہی جاتا ہے۔
  15. bilal260

    آپ یوں فاصلوں سے گذرتے رہے

    پھر تو بور نہیں ہوں گے اچھا لگے گا۔دیدار کیا ہیروئن کا نام دیدار ہے؟
  16. bilal260

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    او تواڈی خیر۔ تو آپ نے اس مہمان کو کیوں بلایا؟
  17. bilal260

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    کوج وی پتہ نئی۔منوں۔ جی جناب میں تو خود لاہور رہتا ہوں۔مجھے نہیں پتہ ۔ لگتا ہے میں ہی مہمان ہوں جس سے آپ نے بات کرنی تھی۔:ROFLMAO:
  18. bilal260

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    میں تو صرف ایک آئیڈیا لگا رہا تھا ۔ ویسے میراجنرل کنالج کم ہی ہے۔
Top