یہ کیسے ممکن ہے تمام سیاستدان تو میوزیکل چیئر یعنی کرسی کرسی کھیل رہے ہیں۔
ایک دوسرے کو برا بھلا کہتےہیں لیکن جب ایک میز پر اکٹھے ہو ں تو لگتا ہی نہیں کہ ایک دوسرے کو سب سے برا سمجھنے والے ایک دوسری کے سیاسی لحاظ سے دشمن کسی منافقت سے ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی خوشی مل رہے ہیں اور بعد میں جب یہ وقت...