میں پروفیشنل بلاگر نہیں ہوں۔اگر آپ کسی بھی پوسٹ میں کوئی تحریر لکھتےہیں تو اس تحریر کی ایک فائل آپ اپنی کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک میں محفوظ کر لیں اور اگر کوئی تصویر ہے تو اس کی ایک کاپی بھی اپنی ہارڈ ڈسک میں محفوظ کر لیں اگر کبھی آپ کا بلاگ جو کہ مفت سروس ہے اگر بند ہو جائے تو آپ کے پا س اس کا ڈیٹا...