یہاں بہت سے تھریڈ پر غمناک کی ریٹنگ دی جارہی ہیں بلکہ میں نے بھی دو تھریڈ پر یہ ریٹنگ دی ہیں اس ریٹنگ سے منفی ریٹنگ یعنی لال پٹی بڑی ہو جاتی ہے۔
ایسا نہیں ہونا چاہئے اب بندہ کسی کے غم میں غمگین ہو تو اس کی منفی ریٹنگ بڑھ جاتی ہے۔
جیسے کہ
ناپسند
غیر متفق
ناقص املاء
اور غمناک ان سب سے منفی ریٹنگ...