واقعی بے گناہ ہی جیل میں جاتے ہیں اور جیل سے نکل کر سب سے بڑے گناہ گار بن جاتے ہیں۔
اور جیل میں ڈالنے والے اس کو بعد میں خودہی پولیس مقابلے میں مار کر پھر اس گندگی کو صاف کرتے ہیں ہائے یہ یہ پولیس سسٹم۔
میرے خیال سے مسئلہ اس لئے آ رہ ہے کہ کسی کا لیپ ٹاپ
32-bit
64-bit
ہے مگر ریکوارمنٹ تو 86-bitکی ہے۔
میرا اپنا لیپ ٹاپ 32 بٹ کا ہے اور 64 بٹ کا بھی اوپر والی میری پوسٹ میں دیکھ لیں۔
ڈگری ڈگری ہوتی ہے نقلی ہو یا اصلی ہو۔
اس طرح
فائدہ فائدہ ہوتا ہے چاہے وہ کسی کا نقصان ہو یا فائدہ ہو۔
لیکن جو فائدے کا سوچتاہے اس کا تو فائدہ ہے اگرچہ وہ اگلے بندے گا فائدہ یا نقصان ہو ۔
اس لئے کس کو اس سے کیا فائدہ ہے یہ وہ ہی بتا سکتا ہے
اور
کس کو نقصان وہ ہی بتا سکتاہے۔