ایک اردو فورم پر ایک بہت پرانے اورسب سے زیادہ پوسٹنگ کرنے والے نے لکھ دیا کہ نیل آرمنسٹرانگ جنتی ہے۔
اس پر اس فورم میں اس بندے کی خوب خبر لی گئی کہ غیر مسلم کیسے جنتی ہوتے ہیں؟
پچھلے سال سے وہ اردو فورم آخری سانسیں لے رہا ہیں۔
بہت مزیدار بحث تھی مزا آگیا۔
اور وہ بندہ بھی اپنے مئوقف پر ڈٹا رہا۔
سب سے آسان ڈش
خیالی پلائو
ہے جتنا مرضی کھائے نہ بد ہضمی اور نہ ختم اور جتنوں کو مرضی بھی کھلا دے ختم بھی نہیں ہوئی اور بنانا بھی نہایت آسان ۔
بس دو الفاظ خیالی پلائو۔
جی محترم مجھے پتہ ہے کہ وہ 24 اپریل کے بعد محفل پر نہیں آئے مگر میں نے ان کی ویب سائٹ پر ان کو محفل میں آنے کی دعوت بھی دی ہے۔مجھ بلکھڑ کو بتانے پر آپ کا شکریہ۔