کہتے ہیں زیادہ غور کرنے سے یا تو پٹائی ہو جاتی ہے یا پھر عینکیں لگ جاتی ہے۔
میرا تو دماغ ہی کام کرنا کبھی کبھی بند کردیتا ہے شاید میں دماغی لوڈ شیڈنگ کا شکار ہون۔
میری طرف سے ایک دفعہ پڑھی گئی سورتہ یس شریف کا ایصال ثواب اور ایک ہزاردفعہ پڑھا گیا درود و سلام آپ جناب تلمیذ صاحب کی روح کو ایصال کرتا ہوں۔
تلمیذ اور اصغر صاحب ایک ہی آدمی ہیں؟؟؟