میرا ایک جاننے والا حلال بھی کماتا ہے اور حرام بھی اس کی ایک جیب میں حرام کے پیسے اور دوسری میں حلال کے پیسے ہوتے ہیں اور اس کو پتہ ہے کہ نیک جگہوں پر حلال اور غلط اور گناہ کے کاموں میں حرام کے پیسے لگاتا ہے۔
یہ آج سے بارہ سال پہلے کی بات ہے جب اس نے یہ بات مجھے بتائی تھی ۔دراصل وہ بھی میری ہی...