نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    غزل کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے غبارِ قیس خود اُٹھتا ہے، خود برباد ہوتا ہے قفس کیا، حلقہ ہائے دام کیا، رنجِ اسیری کیا چمن پر مٹ گیا جو ہر طرح، آزاد ہوتا ہے یہ سب نا آشنائے لذّتِ پرواز ہیں شاید اسیروں میں ابھی تک شکوۂ صیّاد ہوتا ہے بہارِ سبزہ و گُل ہے، کرم ہوتا ہے ساقی کا جواں...
  2. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی راگ بسنت (خیال) - استاد بڑے غلام علی خاں

    راگ بسنت میں خیال گائک: استاد بڑے غلام علی خاں صاحب YouTube - Ustad Bade Ghulam Ali Khan - Excerpt of Raag Basant
  3. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی آئے نہ بالم (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    آئے نہ بالم (ٹھمری) یاد پیا کی آئے (ٹھمری) گائک: استاد بڑے غلام علی خاں YouTube - Ustad Bade Ghulam Ali Khan, Aye Na Baalam & Yaad Piya Ki Aye
  4. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    بھور بھئی (ٹھمری) راگ گرجری ٹوڈی میں ٹھمری گائک: استاد بڑے غلام علی خاں صاحب YouTube - Ustad Bade Ghulam Ali Khan - Bhor Bhai - Thumri
  5. فرخ منظور

    رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں ۔ رشید ندیم

    رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں میں ابھی تیرے مضافات تلک پہنچا ہوں ابھی موہوم، مجسّم نہیں ھونے پایا میں فقط رمزوکنایات تلک پہنچا ہوں رازِِ سربستہ کُھلے گا کہیں آگے جاکر میں ابھی تیرے طلسمات تلک پہنچا ہوں اور کچھ دیر میں الہام کی بارش ہو گی میں ابھی شورِ مناجات تلک پہنچا ہوں راہ سے خود...
  6. فرخ منظور

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    زیک اور نبیل متوجہ ہوں۔ میرے خیال میں اسلامی تعلیمات اور اسلامی سیکشن کے لئے چند افراد پر مشتمل ایک ایڈیٹوریل بورڈ تشکیل دیا جائے جو کہ اسلام کا ایک موڈریٹ نقطہ نظر رکھتے ہوں۔ اور کوئی بھی پوسٹ اس بورڈ کی اکثریت کی رائے کے بغیر اسے منظور نہ کیا جائے۔ جب تک ایڈیٹوریل بورڈ کسی دھاگے کی منظوری نہ...
  7. فرخ منظور

    ہیر دمُودر

    وارث شاہ تو پہلاں کج ہور شاعراں نے وی ہیر لکھی سی۔ لیکن جو شہرت وارث شاہ دی ہیر نوں ملی او ہور کسے شاعر اور کسے ہیر دے حصے وچ نئیں آئی۔ ایتھے وارث شاہ تو پہلاں اک شاعر دمودر نے ہیر لکھی سی۔ دمودر دی ہیر دے کج بند تعارفی طور تے پیش کر ریاں۔ دمُودر ھیر 1 ناؤں دمودر ذات گلھاٹی، آیا سک سیالیں...
  8. فرخ منظور

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    جندے نی! از افضل ساحر جندے نی! تُوں کیکن جمّی پیر پیر تے نِت بکھیڑے جیون دی راہ لمّی جندے نی! کیہ لچھن تیرے پھنیئر نال یرانے وی نیں جوگی ول وی پھیرے جندے نی! کیہ ساک سہیڑے اِک بُکل وچ رانجھن ماہی دُوجی دے وچ کھیڑے جندے نی ! کیہ کارے کیتے آپے آس دے چولے پاڑے آپے بہہ کے سیتے! جندے نی...
  9. فرخ منظور

    پِیڑاں وِکنے آئیاں ۔ افضل ساحر

    پِیڑاں وِکنے آئیاں از افضل ساحر سجن جی! پِیڑاں وِکنے آئیاں کِسے نہ ہس کرائی بوہنی کِسے نہ جھولی پائیاں سجن جی! پِیڑاں وِکنے آئیاں عُمروں لمّے آس دے پینڈے اسیں وِچوں دی ہوئے پباں ہیٹھاں چِیکن ساہواں سُفنے وی ادھ موئے جُسّے اَت پرَیناں وجِیّاں کِسے نہ ملھماں لائیاں سجن جی! پیڑاں وِکنے آئیاں...
  10. فرخ منظور

    آشا بھوسلے جانے دو مجھے جانے دو۔ آشا بھوسلے، گلزار

    جانے دو مجھے جانے دو گلوکار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن البم: دل پڑوسی ہے شاعر: گلزار جانے دو مجھے جانے دو رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے جو گئے جانے دو تھوڑی خلش ہوگی تھوڑا سا غم ہوگا تنہائی تو ہوگی احساس کم ہوگا گہری خراشوں کی گہری نشانیاں ہیں چہرے کے نیچے کتنی ساری کہانیاں ہیں ماضی کے...
  11. فرخ منظور

    حبیب جالب لوک گیتوں کا نگر یاد آیا ۔ حبیب جالب

    غزل لوک گیتوں کا نگر یاد آیا آج پردیس میں گھر یاد آیا جب چلے آئے چمن زار سے ہم التفاتِ گُلِ تر یاد آیا تیری بیگانہ نگاہی سرِ شام یہ ستم تابہ سحر یاد آیا ہم زمانے کا ستم بھول گئے جب ترا لطفِ نظر یاد آیا تو بھی مسرور تھا اُس شب سرِ بزم اپنے شعروں کا اثر یاد آیا پھر ہوا دردِ تمنّا بیدار پھر...
  12. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    اکیلے نہ جانا گلوکار: احمد رشدی، مالا فلم: ارمان 1966 شاعر: مسرور انور موسیقی: سہیل رعنا (یہ وہی سہیل رعنا ہے جو بچوں کو پی ٹی وی پر موسیقی سکھایا کرتے تھے بشمول ان کی بیوی افشاں کے)
  13. فرخ منظور

    استاد امانت علی تری امّید، ترا انتظار جب سے ہے ۔ فیض، امانت علی خاں

    تری امّید، ترا انتظار جب سے ہے گلوکار: امانت علی کلام: فیض احمد فیض تری امّید، ترا انتظار جب سے ہے نہ شب کو دن سے شکایت نہ دن کو شب سے ہے کسی کا درد ہو، کرتے ہیں تیرے نام رقم گلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے ہوا ہے جب سے دلِ ناصبور بے قابو کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب...
  14. فرخ منظور

    کب تک دل کی خیر منائیں، کب تک رہ دکھلاؤ گے ۔ فیض، ملکہ پکھراج

    کب تک دل کی خیر منائیں، کب تک رہ دکھلاؤ گے گلوکارہ: ملکہ پکھراج شاعر: فیض احمد فیض
  15. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی سرگرمِ تجلی ہو، اے جلوہء جانانہ! ۔ اصغر گونڈوی

    غزل سرگرمِ تجلّی ہو، اے جلوہء جانانہ! اُڑ جائے دھواں بن کر، کعبہ ہو کہ بُت خانہ یہ دین، وہ دنیا ہے، یہ کعبہ، وہ بت خانہ اِک اور قدم بڑھ کر، اے ہمّتِ مردانہ قربان ترے میکش، ہاں اے نگہِ ساقی! تُو صورتِ مستی ہے، تُو معنی میخانہ اب تک نہیں دیکھا ہے کہ اس رُخِ خنداں کو اِک تارِ شعاعی سے اُلجھا ہے...
  16. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی ۔ اصغر گونڈوی

    غزل ہے ایک ہی جلوہ جو اِدھر بھی ہے اُدھر بھی آئینہ بھی حیران ہے و آئینہ نگر بھی ہو نور پہ کچھ اور ہی اِک نور کا عالم اس رخ پہ جو چھا جائے مرا کیفِ نظر بھی تھا حاصلِ نظّارہ فقط ایک تحیّر جلوے کو کہے کون کہ اب گُم ہے نظر بھی اب تو یہ تمنّا ہے کسی کو بھی نہ دیکھوں صورت جو دکھا دی ہے تو لے جاؤ...
  17. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا ۔ اصغر گونڈوی

    غزل عشق ہی سعی مری، عشق ہی حاصل میرا یہی منزل ہے، یہی جادہء منزل میرا یوں اڑائے لئے جاتا ہے مجھے دل میرا ساتھ دیتا نہیں اب جادہء منزل میرا اور آجائے نہ زندانئ وحشت کوئی ہے جنوں خیز بہت شورِ سلاسل میرا میں سراپا ہوں تمنّا، ہمہ تن درد ہوں میں ہر بُنِ مو میں تڑپتا ہے مرے دل میرا...
  18. فرخ منظور

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو ۔ شوکت علی، فیض

    گرمئ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو گل کھِلے جاتے ہیں وہ سایۂ در تو دیکھو ایسے ناداں بھی نہ تھے جاں سے گزرنے والے ناصحو ، پندگرو، راہگزر تو دیکھو وہ تو وہ ہے، تمہیں ہوجائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم مرا محبوبِ نظر تو دیکھو وہ جواب چاک گریباں بھی نہیں کرتے ہیں دیکھنے والو کبھی اُن کا جگر تو...
  19. فرخ منظور

    ناصر کاظمی سو گئی شہر کی ہر ایک گلی ۔ ناصر کاظمی

    یہ غزل مجھے بہت عجیب اور پراسرار لگی ہے۔ پڑھ کر دل پر عجیب سا اثر ہوا ہے۔ سو گئی شہر کی ہر ایک گلی اب تو آجا کہ رات بھیگ چلی کوئی جھونکا چلا تو دل دھڑکا دل دھڑکتے ہی تیری یاد آئی کون ہے تو کہاں سے آیا ہے کہیں‌ دیکھا ہے تجھ کو پہلے بھی تو بتا کیا تجھے ثواب ملا خیر میں نے تو رات...
Top