صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے اقتباس:
اُس نے سامنے پہاڑوں پر پھیلتی دھوپ اور اُداسی کے رنگوں کو اپنے دل میں اترتے ہوئے محسوس کیا تھا۔ وہ ایک بڑے سارے پتھر پر بے تکلفی سے بیٹھی ہوئی تھی۔وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ اس کی غیرموجودگی میں ان کے ملنے جلنے والے اُس کو یا اس کہ بہنوں کو...