نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    خط احمر ،خطرہ اور جلال کی علامت ہوتا ہے حضور سعود عالم ابن سعید صاحب روحانی بابا تو خط زبر جد یعنی سبز رنگ سے لکھا جانا چاہیئے تھا ۔ بہرحال روحانی بابا خوش ہوئے حضور بالکل موتیوں جیسا لکھا ہے مجھے تو ایسا ہی نظر آرہا ہے مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا ہے کہ سعود عالم نے اس کم ترین احقر کو بھی ذہن کے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    کتاب چہرہ سے اکتساب یک روز میں نے قدرت للہ سے پوچھا "یہ جو الله والے لوگ ہوتے ہیں‘ یہ عورت سے کیوں گھبراتے ہیں۔" "زیادہ تر بزرگ تو عورتوں سے ملتے ہی نہیں۔ ان کے دربار میں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے." "یہ تو ہے." وہ بولے. "سر راہ چلتے ہوئے کوئی عورت نظر آجاے تو گھبرا کر سر جھکا لیتے ہیں. ان...
  3. عظیم اللہ قریشی

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    چلیں طالوت جی مجھ ناچیز سے دوستی کرلیں میں آپ سے بھی بڑا شیخ چلی ہوں جس کا اس کی زبان کی وجہ سے کوئی دوست نہیں بنتا یا زیادہ عرصہ دوستی چل نہیں سکتی
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    فیس بک سے اکتساب کون کہتا میرے دیس میں کاروبار مندے پڑ گئے ہیں؟۔ میں یہاں گردہ بیچ سکتا ہوں گردہ خرید سکتا ہوں۔ عورت کی عزت کیا چیز ہے پوری عورت بیچ سکتا ہوں عورت خرید سکتا ہون، میں ووٹ بیچ سکتا ہوں ووٹ خرید سکتا ہوں، میں بچے بیچ سکتا ہوں بچے خرید سکتا ہوں، میں فتویٰ بیچ سکتا ہوں فتویٰ خرید...
  5. عظیم اللہ قریشی

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    حضور انور بندہ پرور ہم پشاور سے اسلام آباد جاتے ہوئے سو بار سوچتے ہیں آپ تو انڈیا کی بات کررہے ہیں واہ کیا خوبصورت مذاق ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    یار انسان جہاں اور بہت سارے کاموں میں فضول وقت گزارتا ہے وہاں اگر دو یا تین مہینے اپنے شہر کے کسی ٹاپ کے میڈیکل سٹور میں پارٹ ٹائم رضاکارانہ طور پر نوکری کرلی جائے اور ان چیزوں کے بارے میں معلومات اکھٹی کرلی جائے تو کیا مضائقہ ہے ۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    میرے بھائی اس میں اتنی تلاش اور تردد کی کیا ضرورت ہے ایک عدد میڈیکل ریپ کو دوست بنالیجئے یا پھر جو دوا آپ کو ڈاکٹر لکھ کر دے توآپ اس دوا کو دوکان پر خریدنے جائیں تو جب دوکاندار ڈبیا آپ کے حوالے کرے تو آپ اس کا طبیعاتی نام یا فارمولہ کا نام نوٹ کرلیجئے) جیسے گلہ ،سینہ جب زیادہ خراب ہوجائے تو...
  8. عظیم اللہ قریشی

    برستی بارش کا پیغام

    بہت عمدہ نیلم بٹیا
  9. عظیم اللہ قریشی

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    اچھا تو آپ ہیں سعود عالم ابن سعید ۔۔۔۔ بڑی خوشی ہوئی آپ سے مل کر ۔۔۔۔۔ مزاج کیسے ہیں حضور کے
  10. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میں اپنے والد کی شفقت اور محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا ہوں کیونکہ زندگی کہ ہر موڑ پر جہاں مجھے سہارے کی ضرورت پیش آئی تو کبھی میرے ہاتھوں میں میرے والد کا ہاتھ تھا تو کبھی ان کا ہاتھ میری پشت پر تھا۔ پتہ نہیں کس مشکل سے یہ الفاط میں نے نقل کیئے ہیں میرا چہرہ آنسوؤں سے شرابور ہے
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    فیس بک سے اقتباس یہ دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ منورہ سے ترکی سیر سپاٹے کیلئے گئے۔ ان کا مقصد اپنے جیسے دوسرے نوجوانوں کی طرح شراب و شباب کے مزے لینا اور مستیاں کرنا تھیں۔ استنبول پہنچتے ہی ندیدوں کی طرح انہوں نے سب سے پہلے کچھ کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ اپنا مدعا اول شراب کی بوتلیں...
  12. عظیم اللہ قریشی

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    قیصرانی کی بات سے مجھے مکمل اتفاق ہے ایک فورم پر میری کسی کے ساتھ بحث ہوگئی تھی بحث بہت آگے تک چلی گئی اور ایڈریس وغیرہ تک پہنچ گئی تھی میں نے اس بندے کو اپنا ایڈریس دے دیا مخالف پنجاب سائڈ کا رہنے والا تھا دو تین دن کے بعد میرے ماموں زاد بھائی جو کہ ذرا متشد قسم کے خیالات و افکار رکھتے ہیں اور...
  13. عظیم اللہ قریشی

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    سبحان اللہ ظفری میرا ذکر خیر بھی درمیان میں آ ہی گیا۔ کیسے ہو یار بڑے عرصے بعد نظر آئے ہو
  14. عظیم اللہ قریشی

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    لگتا ہے کچھ نئی کھچڑی پک رہی ہے کیونکہ ساجد بھائی شدت پسندوں کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں یا ان کو ناکام بنادیا گیا ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    دوستو جس جس نے دی میسج فلم دیکھی ہے اگر اس کا تارہ ترین ایڈیشن بنائیں جیسا کہ ڈان کے تازہ ایڈیشن میں شاہ رخ خان نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اسی طرح دا میسج میں کلیجے چبانی والی کا کردار کس کو دینا چاہیئے وہ خوانخوار کردار جس نے کلیجہ چبایا تھا آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں ؟؟؟؟
  16. عظیم اللہ قریشی

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    یار آپ سب لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہو پہلے تو مجرم پکڑے نہیں جائیں گے اگر نشاندہی ہو بھی گئی تو کوئی مائی کا لال ان کی طرف دیکھنے کی جرات بھی نہیں کرے گا بدقسمتی یہ ہے کہ میں کھل کر لکھ نہیں سکتا ہوں کیونکہ ظاہری بات ہے کہ اپنی گچی (گردن) بھی بچانی ہے
Top