نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    محمود احمد غزنوی صاحب یہاں ایک مشکل مسئلہ ہے جو وحدت الوجود کے قائلین کیلئے خاصا دشوار ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا یہ وجود، ذاتِ واجبہ کا عین ہے؟ یا ابداع (Creation Out of Nothing) کے طور پر ذاتِ واجبہ سے صادر ہوا ہے؟ ایک صوفی جو کہ اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں ان سے میں نے یہی سوال کیا تھا تو انہوں نے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    عورت کا حق مہر

    بالکل غلط سنا ہے آپ نےایسا بالکل بھی نہیں ہوتا ہے صرف سوات میں ایک قبیلہ ایسا ہے جو کہ یہ کام کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ جو پشتو بولنے والا لڑکیاں بیچتا ہے سمجھ لو کہ وہ افغانی ہے۔ ہمارے صوبہ سرحد میں وہی ہندوؤں والی رسوم و رواج ہیں یعنی جہیز کی لعنت وغیرہ
  3. عظیم اللہ قریشی

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    جناب امجد میاں داد صاحب آپ کو تھوڑی سی غلط فہمی ہوئی ہے میں نے استہزاہیہ اور طنزیہ انداز میں بات کی ہے جس کو آپ سمجھ نہیں پائے ہیں ۔۔۔۔۔دراصل میری بات آپ کا ریڈار کیچ نہیں کرسکا ہے۔ اور جہاں تک آپ نے میرے وحشی ہونے کی بات کی ہے تو یہ تو ساری محفل کو پتہ ہے یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہے۔ اور دوسری...
  4. عظیم اللہ قریشی

    عورت کا حق مہر

    مہر عورت کی قیمت نہیں ہوتی اور نہ عورت کے پیار و عصمت کی کوئی قیمت ہوسکتی ہے ۔ یہ تو صدیوں سے ظلم اور بے بسی میں جکڑی عورت کو آزادی کا اختیار Freedom of Will عطا کرنے کے لیے اسلام نے عورت کو مہر کا حق دے دیا ۔ یہ ایک علامت symbol ہے جس کو قبول کر کے وہ مرد کو اپنانے کا اعلان کرتی ہے ۔ اگر وہ اسے...
  5. عظیم اللہ قریشی

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    لو جی سید ذیشان جیسے لبرل اور متحمل مزاج شخص پر بھی رافضی ہونے کا فتویٰ لگ گیا ۔۔۔۔ ذیشان مبارک ہو
  6. عظیم اللہ قریشی

    خاندانی نظام اور امریکی بچے

    اوہ ہک سیانا بہت پہلوں ہی کہہ گیا سی تساں دی تہذیب اپنے چاقو نال آپ ہی خودکشی کرلیوے گی نازک شاخ تے جیہڑا گھر بن سی او ڈِگ سی
  7. عظیم اللہ قریشی

    کھرا سچ۔۔۔۔انتہائی خطرناک صورتحال

    اس کو ذرا غور سے سنیں انڈین چیف جسٹس یعنی ہاں اپنا https://www.facebook.com/photo.php?v=1397954407085638 سب ثبوت آپ کے سامنے https://www.facebook.com/photo.php?v=216363158517431
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حضرت ذالنون مصری رحمتہ الله علیہ کسی نے آپ سے عرض کیا مجھے کچھ نصیحت فرمائیں تو آپ نے فرمایا کہ اپنے ظاہر کو خلق کے اور باطن کو خالق کے حوالے کر دو - اور خدا سے ایسا تعلق قائم کرو جس کی وجہ سے وہ تمھیں مخلوق سے بے نیاز کر دے - اور یقین پہ کبھی شک کو ترجیح مت دو - جس وقت نفس اطاعت کے لیے...
  9. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    جناب فارقلیط رحمانی صاحب امیر خسرو بنیادی طور پر وحدت الوجودی نظریہ کے شاعر تھے اس لیئے میں اپنی تشریح پر مطمئن ہوں دوسرا جہاں تک آپ نے شعر کی تشریح کی ہے تو وہ آپ کےلیئے درست ہوگی بہرحال آئیے ذرا اس پر روشنی ڈالتے ہیں اور ہاں پیارے بھائی ٹیگ تو کردیا کرو مجھے کسی اور بندے نے بتایا ہے تو مجھے...
  10. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    جناب@ فارقلیط رحمانی صاحب آپ نے جو دوسرے شعر کے الفاظ کے جو تراجم کیئے ہیں اس لحاط سے شعر کا ترجمہ کچھ اسطرح بنتا ہے سفید دل کو دھو کر یا صاف کرکے ،محبوب کے پاؤں میں ، اس کے کھت یعنی خط پاسکوں جناب عالی اگر آپ کی بات کو درست مان لیا جائے تو پھر بھی پہلے شعر سے یہ لگا نہیں کھاتا ہے
  11. عظیم اللہ قریشی

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    جناب یہ پھیونیاں ہیں ؟؟؟؟
  12. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    بحقّ ِروزِ وصالِ دلبر کہ دادِ ما را غریب خسرو سپیت من کے ورائے راکھوں جو جائے پاؤں پیا کی کھتیاں ابھی ابھی اس شعر پر سے نظر گزری ہے پہلے تو شعر کا دوسرا مصرعہ میں لفظ من کے غلط مندرج ہے یہ منکے ہے اس شعر کا ترجمہ کوئی آسان کام نہیں ہے اس مقطع میں امیر خسرو نے حد تمام کردی ہے میں ناچیز کوشش کرتا...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    لوگ پیار کے لیئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیئے ،بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔۔۔فرمان حضرت علی کرم اللی وجہہ الکریم
  14. عظیم اللہ قریشی

    بددعا

    اللہ تبارک تعالیٰ نے انسان کا سٹرکچر ایسا بنایا ہے کہ وہ انسان 1000 سال زندہ رہ سکتا ہے لیکن اس کے لیئے وہ ماحول چاہیئے جو کہ نوح علیہ السلام کا تھا یعنی بالکل اورجنل اس کے علاوہ اور بھی کچھ طریقہ کار ہیں جس سے انسان کی عمر اس کے اختیار میں آجاتی ہے جن کا تذکرہ ضروری نہیں ہے۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    گو اس موضوع سے وابستہ نہیں ہے لیکن نہ جانے کیوں یہ نقل آپ تک پہنچانے کو مَن کررہا ہے۔ دلی میں مشاعرہ ہورہا تھا کسی شاعر نے مصرع طرع باندھ دیا رگِ گل سے بلبل کے پَر باندھتے ہیں کافی دیر گزر گئی کوئی بھی موزوں و مناسب مصرعہ نہ باندسکا اچانک ایک من چلا اٹھا اور باآوز بلند کہا سنا ہے دلی میں چند الو...
  16. عظیم اللہ قریشی

    - داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

    مزمل شیخ بسمل صاحب جناب آپ بھی بدھو بن گئے میری طرح۔۔۔۔۔۔ جناب دیکھیں دھاگہ کا موضوع قطعا یہ نہیں جو آپ نے مراسلہ تحریر فرمایا ہے بلکہ کچھ اور ہے لیکن یہ نجد پارٹی ایسی ہی دھاگوں کے درمیان اپنی کمپنی کی مشہوری دے دیتی ہے اور میرے جیسے کم عقل جواب دینے کی غلطی کربیٹھتے ہیں جس کی ذیل میں آپ بھی...
  17. عظیم اللہ قریشی

    - داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

    حسب معمول ایک دونمبری جاہلانہ لات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب کچھ خدا کا خوف کریں اس دھاگہ میں کسی قسم کی کوئی شرکیہ تعلیمات نہیں ہیں کہ آپ نے ادھر نجد ٹی وی سٹیشن کھول دیا ہے ۔ آپ عقل و شعور سے بالکل ہی عاری لگتے ہیں موقع محل اور محفل وقوع دیکھے بغیر کہ کیا چل رہا ہے جھٹ سے نجد ٹی وی سٹیشن کا لنک چسپاں...
  18. عظیم اللہ قریشی

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    حضور آپ کا حسن ظن ہے بندہ کس قابل
Top