عاطف بٹ صاحب میرے خیال سے بے حس اور بے غیرت سے زیادہ موزوں الفاظ اردو زبان میں شائد نہ ہوں کیونکہ اس کے بعد صرف گالیوں ہی کی جگہ بنتی ہے ایک بندی رو رہی ہے کہ مجھے غنڈے مار ڈالیں گے اور بے حسی کی انتہا ہے کہ نواز شریف کے سر پر جوں بھی نہیں رینگتی (اوہ سوری گنجے کے سر پر جوں کیسے رینگ سکتی ہے)...