نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    جناب ایسی کیا بات ہوگئی مجھے تو بادی النظر میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    مناقب مولا علی علیہ السلام پر ایک طائرانہ نظر

    بہت ہی پیارے انداز میں آپ نے میری معلومات میں اضافہ فرمایا اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ آمین
  3. عظیم اللہ قریشی

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    دیکھو یار کاشفی میں آپ کو اپنا دوست ہی سمجھتا ہوں اور ذوق و شوق کبھی ختم نہیں ہوتا ہے وقتی طور پر حالا ت و اقعات کی وجہ سے دب ضرور جاتا ہے۔
  4. عظیم اللہ قریشی

    ملم جبہ کی سیر

    وہ داستان ادھر نہیں بیان کی جاسکتی ہے کیونکہ اس میں بظاہر کچھ اخلاقی مسائل ہیں اورجہاں تک جوانی کی بات ہے تو عمر عزیز کی 38ویں بہار دیکھ رہا ہوں لیکن اب اعضاء میں وہ قوت نہیں ہے اب پہاڑوں پر کون چڑھے گا توبہ جی توبہ ۔ اور اگر اوپر ی حصوں میں کسی ریچھ نے پکڑ لیا تو شائد کوئی یہ بتانے والا بھی نہ...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ملم جبہ کی سیر

    جیہ صرف پہلا صفحہ پڑھا ہے باقی نہیں پڑھے شائد کسی نے تصحیح کردی ہو تو پتہ نہیں ہے ۔ دو جگہ پر املا کی غلطی ہے ایک مقام گوتم بودھ کے قدموں کا ہے یعنی چرنوں میں بیٹھنے کا جس کو آپ نے روانی میں شرنوں لکھ دیا ہے ۔ دوسرا مقام والد صاحب کی جسمانی حالت کا ہے یعنی چھریرے ہیں آپ نےروانی میں چچیرے لکھ...
  6. عظیم اللہ قریشی

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    کاشفی یار تم ایک اچھے باذوق بندے ہو میں کچھ دنوں سے نوٹ کررہا ہوں کہ تم انتہائی تھرڈ کلاس قسم کی حرکتوں میں مصروف ہو یعنی جدھر مولانا ڈیزل عمران کے خلاف بیان دیتا ہے تم اس کو فورا ادھر چھاپ دیتے ۔۔۔۔۔اسی طرح جب عمران مولانا ڈیزل کے خلاف کچھ کہتا ہے تم من و عن ادھر رپورٹ نشر کردیتے ہو اسی طرح...
  7. عظیم اللہ قریشی

    زمرد خان ایک بہادر پتھان بازی لے گیا

    رانا ثناء اللہ نے کہتے ہیں کہ زمرد خان نے بہادری نہیں حماقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ گر یہی بہادری مسلم لیگ نون کا کوئی گیدڑ کرتا تو رانا ثناء اللہ کے الفاظ کچھ یوں ہوتے کہ پانچ گھنٹے کے بعد جب کوئی نتیجہ نہ نکلا تو مسلم لیگ نون کے ایک شیر نے شیروں کی طرح حملہ کرکے حملہ آور کو قابو کرلیا۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    وڈیو میں نے دیکھی ہے واقعی بہت بے دردی سے ماراگیا ہے انسان اتنا ظالم بھی ہوسکتا ہے میں اس بات پر حیران ہوں کہ شیعہ مصر میں صرف ایک فیصد ہیں اس پر اتنا ایکشن کیوں لیا گیا لیکن اب بات کی سمجھ آگئی ہے چونکہ نجدی اخوان کے حلیف تھے اور امریکہ کے اشارے یا اپنے ولی نعمت سعودی عرب کے کہنے پر یہ ہنگامہ...
  9. عظیم اللہ قریشی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    یہ بتائیں کہ شیخ حسن شحاتہ کو کیوں قتل کیا گیا ۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی ادھر اعلانیہ متعہ ہورہا تھا کیونکہ جو وڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی اس میں نیچے کمنٹ میں کہا گیا تھا کہ اس دوران کچھ برہنہ خواتین کو بھاگتے دکھایا گیا تھا۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    ٹو ر دی کاغان

    میں بسم اللہ کراں ۔۔۔میں بسم اللہ کراں صدقے جاؤاں تے واری جاؤاں رب سوہنے نے ملایا سانوں شہزاد جانیاں
  11. عظیم اللہ قریشی

    ٹو ر دی کاغان

    واہ واہ سبحان اللہ پیلی شرٹ اچ بہت پپو لگ ریا ایں شہزاد ساڈا شیر اے باقی ہیر پھیر اے اللہ دے فضل نال سارے گروپ اچ اپنا شہزاد نمایاں اے یار تیرا ناں شہزاد دے نال میں ہک اضافہ کرنا چاوندا آں ۔۔۔۔۔ شہزادہ وحید یعنی پرنس وحید ۔۔۔۔۔ واہ جی واہ بلے بلے بلے
  12. عظیم اللہ قریشی

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    دراصل میرا دماغ اتنا استعمال ہوچکا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ میں بے زاری اور اکتاہٹ کی اس منزل پر پہنچ چکا ہوں کہ کوئی نئی چیز جس میں میری دلچسبی نہ ہو میرا دماغ بالکل نہیں لیتا ہے۔ اس لیئے معذرت
  13. عظیم اللہ قریشی

    جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

    خبر کا ماخذ http://oryamaqbooljan.com/columns/jung-ka-mahorat-orya-maqbool-jan http://www.geotauaisay.com/2013/08/biggest-secret-revealed-in-waqar-zaka-show/ Pardesi Dot Com / پردیسی ڈاٹ کام‎ وقار ذکاء کے شو میں ایک لڑکی نے بے نقاب کیا کہ وقار زکا دجال ( شیطان ) کے لئے کام کرتا ہے ۔ یہ بات...
  14. عظیم اللہ قریشی

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    آصف اثر بھائی دوست بھائی الف نظامی ابن سعید آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رانا جی آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن اب کیا کیا جائے کہ میں اتنا نالائق بندہ ہوں کہ اب تک ونڈو ایکس پی اور ایم ایس ورڈ 2003 استعمال کرتا ہوں۔ ویسے...
  15. عظیم اللہ قریشی

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    شکریہ جناب نفیس ویب نسخ اچھا لگا ہے فی الحال اسی پر کام چلاتے ہیں تاوقتیکہ کہ مکمل نسخ فونٹ ہاتھ نہ لگ جائے
  16. عظیم اللہ قریشی

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    میں زیادہ تر اردو ان پیج میں کام کرتا ہوں اب پہلی مرتبہ ایم ایس ورڈ میں کچھ نوٹس بنا رہا ہوں مجھے یہ بتایا جائے کہ اردو لکھائی کہ دوران جب کوئی آیت آجائے تو اس کو کونسے رسم الخط میں لکھنا موزوں ہوگا کیونکہ ان پیج میں تو میں نسخ رسم الخط میں لکھتا تھا کیونکہ اس میں زیر زبر پیش اچھے آجاتے ہیں۔...
  17. عظیم اللہ قریشی

    کاغان ناران شوگران

    اپنا شہزاد وحید بڑے دِناں بعد نظر آیاں ایں تے آون نال ای فیر چلن دیا ں تیاراں خیر تے اے
Top