ساجد روحانی بابا کے اندازے غلط ثابت ہوگئے ۔ دراصل مخالف گروپ نے میرا انٹینا میں کوئی چپ لگادی تھی جس کی وجہ سے الہامات کی جگہ توہمات نے لے لی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نےدرست سمت رہنمائی فرمائی ۔
ویسے بین اوہ سوری قید کرنے کا ارادہ غالبا کسی لمبے قد کے بندے کا ہوگا کیونکہ میرے جیسا کوتاہ قد...