نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ویسے ڈرائی فروٹ میں مجھے اخروٹ بہت پسند ہیں سنا ہے اس سے دماغ بہت مضبوط ہوتا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں جب سے اخروٹ کھانے شروع کیئے ہیں دماغ تو مضبوط ہوگیا ہے لیکن عقل جاتی رہی ہے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ٭پانی زیادہ سے زیادہ پینے کو معمول بنائیں خوبصورت نظر آئیں گے۔٭صبح نہار منہ انڈے کی زردی دودھ میں خوب ملا کر پینے سے تین مہینے میں سیاہ رنگ سرخ و سپید ہو جائے گا۔٭خراب کہنیوں اور ہاتھو ں کے لئے زیتون کا تیل ،عرق گلاب،گلیسرین،لیموںملا کر اس کو ہاتھوں اور کہنیوںپر ملئے۔٭سیب کو زیادہ دنوں تک تازہ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    منصور مکرم صاحب آپ غافلوں اور کم علموں کی جنت میں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ انصار الاسلام ایک کٹر دیوبندی جماعت ہے جس کے سربراہ کا نام محبوب ہے اور لشکراسلام جس کو محبوب کا گروہ لشکر شیطان کہتا ہے یہ بدنام زمانہ غلام اللہ کے پیروکاروں کا ایک شدت پسند گروپ ہے جو کہ اپنے علاوہ سب کو کافر کہتا ہے یہ دو...
  4. عظیم اللہ قریشی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    لو جی عقل مند لوگوں کی رگ ظرافت پھڑک اٹھی۔ عقل مند کا متضاد : سب کو پتہ ہے ۔ ظرافت کا متضاد: خباثت
  5. عظیم اللہ قریشی

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب

    ظفری پسند کرنے کا شکریہ یہ سنو آپ کو جواب مل جائے گا
  6. عظیم اللہ قریشی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    دوست ۔۔۔۔۔۔۔پائی اس ڈیش دا کی مطبل ہویا؟؟؟؟ شکریہ عبدالرزاق قادری صاحب ۔۔۔۔۔۔ویسے دیوبندی بھی امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں دیوبند کے اسلاف کا یہی عقیدہ ہے لیکن اب جو نام نہاد دیوبندی ہیں جو کہ یزید ی ہیں دراصل یہ طاغوتی قوتوں کے ایجنٹ ہیں اور ان کا ایجنڈا پھیلا رہے ہیں ۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب ساقیا! ساقیا! شراب! شراب آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت! پانی پانی ہے اور شراب شراب! رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ تھامنا ! تھامنا! کتاب! کتاب! کب وہ آتا ہے سامنے کشفی جس کی...
  8. عظیم اللہ قریشی

    ادبی ڈکیتی

    ادبی ڈکیتی تین شاعر کہیں پہ تھے یک جا تذکرہ شعر و شاعری کا تھا پہلا شاعر اکڑ کے یوں بولا میں فنِ شاعری میں ہوں یکتا مجھ کو گر جب بھی شعر کہنا ہو اور فورا کہیں پہ پڑھنا ہو کسی استاد کا خیال لیا اور فورا ہی شعر ڈھال دیا دوسرا بولا اس میں زحمت ہے شعر کو ڈھالنے میں محنت ہے چوری اور بس...
  9. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    افلاطون اپنے اُستاد سقراط کے پاس آیا اور کہنے لگا ’’آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا۔‘‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’وہ کیا کہہ رہا تھا۔‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا…‘‘ سقراط نے ہاتھ کے اشارے سے اسے خاموش کروایا اور کہا...
  10. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    لڑکیوں کے لئے ایک اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...........! یہ پوسٹ ایک طرف جہاں عورتوں کو اچھی بیوی بننے کا سبق دے گی وہاں مردوں کو بھی اپنے بلاوجہ کے غصے کو کنٹرول کرنا اور اپنی بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا سکھائے گی ان شاء الله _________________________________________________ کسی جگہ ایک بوڑھی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    گڈ بوائے اچھا لڑکا ۔۔۔۔۔۔۔ میرے علم میں اضافہ ہوا بلکہ مجھے پتہ چلا گیا کہ اصل نماز تو یہ ہے میں تو اتنے عرصہ سے ایسےہی جھک ماررہا تھا ۔ آپ نے مجھے سیدھا استہ بلکہ صراط مستقیم دکھا دیا ۔۔۔۔۔ میں آپ کا شکریہ کن الفاظ میں ادا کرؤں۔۔۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
  12. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    جناب میں نے آپ کی مسلمانی پر شک نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔بلکہ صرف دریافت کیا ہے کیونکہ بقول آپ نے آپ نے کسی جگہ پر معترض کی درگت بنائی تھی ۔ میں بھی اسی معاشرے میں رہتا ہوں یہاں پر ایسی حرکتیں ہوتی رہتی ہیں ۔اور زیادہ تر مسجد سے بے عزت کرکے نکالنے کے واقعات وہابیوں کے ساتھ پیش آتے ہیں اس وجہ سے...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہتے ہیں ایک بار شیخ جنید بغدادی سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: "تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟" لوگوں نے کہا: " حضرت! وہ تو ایک دیوانہ ہے۔ آپ اس سے مل کر کیا کریں گے؟" شیخ نے جواب دیا: "ذرا بہلول کو تلاش کرو۔ مجھے اس سے کام ہے۔" ...
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    عورت جب تک مرد سے دور رہتی ہے تب تک وہ مرد کے لئے سب سے زیادہ حسین ، دلکش اور نایاب چیز ہوتی ہے لیکن جس وقت وہ محبت کا اقرار کر لیتی ہے تو اسی وقت سے مرد کی نگاہوں میں عورت کی اہمیت اور دلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہے اور عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے، کیونکہ عورت اقرار کر کے...
  15. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟ کیونکہ اعتراض صرف اور صرف اہل حدیث پر ہی ہوتا ہے ۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    کہتے ہیں کہ پُرانے زمانے کے ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور ان کی اپنے شاگردوں کو بھی نصیحت تھی کہ جب بھی بات کرنی ہو تو تشبیہات ، استعارات ، محاورات اور ضرب المثال سے آراستہ پیراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو۔ ایک بار دورانِ تدریس یہ استاد صاحب حقہ پی رہے تھے انہوں نے جو...
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حوا کی تمام بیٹیوں کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں میں عورت ہوں ۔۔۔۔۔! میں جنم لوں تو گالی ہوں۔۔۔۔۔۔ میں ہوش سنبھال لوں تو عزت ہوں۔۔۔۔ میں لٹ جاؤں تو عصمت ہوں۔۔۔ اے لوگو! ہاں میں عورت ہوں ! میں پڑھنا چاہوں تو پرایا دھن ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاؤں تو بٹیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں انصاف...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    " کہتے ہیں ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل' سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔۔ جب وہاں پہنچا تو کہا !!! ًمیں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔۔" آسمان سے کون سی چیز زیادہ ثقیل ہے ؟ زمین سے کیا چیز وسیع ہے ؟ پتھر سے کون سی چیز زیادہ سخت ہے ؟ کون سی چیز آگ سے زیادہ جلانے والی...
  19. عظیم اللہ قریشی

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    جناب ت@تلمیذ صاحب میرے پاس اصل کتاب موجود ہے
Top