نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    اس ناگن کا دم کسی کے پاس نہیں ہے کیونکہ یہ کلیجے چبانے والی کی روحانی خلیفہ ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    جناب عالی کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے اس مقصد کے لیئے ٹیم ورک کی ضرورت ہے ہمارے معاشرے میں ایک ایسا گروہ ہونا چاہیئے جو کہ اس قسم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو ۔۔۔باتیں کرنے سے کیا ہوتا ہے مجھے سرفراز شاہ صاحب سے زیادہ باتیں آتی ہیں۔بہرحال بندہ جو نیچے تحریر کررہا ہے وہ آپ کے دل کی آواز بھی ہے...
  3. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    تمام علوم کی کنجی اسماءکا علم ہے علم الاسماءبیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بندہ صاحب رسید و یافت ہوجائے اور وہ اسی صورت ہوگا جب وہ صاحب علم ہوگا یا صاحبِ علم لوگوں کی صحبت میں ہوگا ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔۔۔کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر ہوسکتے ہیں ؟؟؟تو سب سے پہلے اس بات پر غور و فکر کرنا...
  4. عظیم اللہ قریشی

    آف لائن ڈکشنری۔۔ انگلش سے اردو سپورٹ کے ساتھ۔۔۔

    کیا اس سے بہتر سوفٹ ویئر ابھی تک منظر عام پر آیا ہے یا نہیں ؟؟؟؟ کیونکہ یہ دھاگہ 4 جنوری 2010 کا ہے اور آج 19 جون 2013 ہے ساجد نبیل ابن سعید
  5. عظیم اللہ قریشی

    ایک شاندار نظارہ

    فیس بک گردی کے دوران یہ وڈیو ہاتھ لگی دیکھئے اور بتائیے کہ کیسی لگی آپ کا دل کیا کیا کہتا ہے ایک بچی کے ایک رخسار پر اللہ اور دوسرے رخسار پر محمد لکھا ہوا ہے ہت سخت قسم کی پشتو ہے بہرحال جو میں سمجھ پایا ہوں وہ ایسے ہے کہ یہ بچی کہتی ہے کہ رات ساڑھے بارہ بجے میں نے قرآن شریف شروع کیا اور دس منٹ...
  6. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    اوہ یار یہ نایاب شاہ جی مجھے چھیڑ دیتے ہیں ورنہ میں خود سے کچھ نہیں لکھتا ہوں اب بھی اگر ان کی تسلی نہ ہوگی تو حقیقت کو مزید کھول کر بیان کرونگا
  7. عظیم اللہ قریشی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    نہ نہ ساجد بھائی کٹے نہ کھولیئے ادھر بہت سارے لوگ آپ کی بیان کردہ سچائیوں کو ہضم نہیں کرپائیں گے دراصل میرے جیسے لوگ کدھر جائیں کریں تو کریں کیا کیونکہ ہم تو مولا علی کے بھی ماننے والے ہیں حسنین کریمین پر بھی جان نچھاور کرتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ خلفائے راشدین پر بھی ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں۔...
  8. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    ہر انسان کا اپنا ایک مزاج ہوتا ہے یعنی اس کے اندر کا ایک موسم ہوتا ہے جس کو اللہ تبارک تعالیٰ نے دنیا میں ظاہر کیا ہے جیسے سردی یعنی ٹھنڈا مزاج یعنی رطوبت، حرارت یعنی گرمی ، خزان یعنی خشکی اور تری یعنی بہار۔ جیسا مزاج ہوتا ہے ویسا ہی سلسلہ ہوتا ہے جیسے سرد مزاج والے کا نقشبندیہ سلسلہ ہوتا ہے،...
  9. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    اعمال و افعال تو سب جانتے ہیں جسے عرف عام میں کہا جاتا ہے فلاں بندہ عالم با عمل ہے وغیرہ وغیر جہاں تک سلاسل کا تعلق ہے تو سلاسل چار ہیں جن ے متعلق آپ اپنے قریب وجوار اخبارات یا فیس بک پر سنتے ہیں جیسے نایاب حسن چشتی، عمران احمد قادری، کریم روف سہروردی، جواد اسلم نقشبندی وغیرہ وغیرہ مندرجہ بالا...
  10. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    بابا جی اگر تو ممتاز مفتی رفیق اختر صاحب کے ساتھ اٹیچ ہوگئے تھے تو یہ تو گئے کام سے کیونکہ رفیق اختر ایسے ہی ہے اس کو کچھ نہیں آتا ہے رفیق اختر ایک اچھا لکھاری ہے اقوام کے عروج و زوال پر اس کی گہری نظر ہے بلکہ زبانی یاد ہے دنیاوی طور پر ہر لحاظ سےعالم فاضل اور مکمل شخصیت ہے لیکن معرفت کی ہوا بھی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    سیکس ایجوکیشن

    ساجد صاحب آپ اس معاملے میں دین اسلام کو بار بار کیوں لاتے ہیں کیا آپ کو پتہ نہیں ہے کہ مذہب کا علم ہمارے معاشرے میں کتنے فیصد ہے؟؟؟؟ جناب عالی یہ جنسیات کا یہ پہلو تو زیر بحث ہےابھی تو دوسرے پہلو پر روشنی ہی نہیں ڈالی ہے کہ کس طرح مرد عورت کو مطمئن نہیں کرپاتا ہے اور پھر عورت اگر آوارہ ہے تو وہ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    سیکس ایجوکیشن

    ہم لوگوں نے سیکس پر بھی مذہب اور معاشرے کے پہرے بٹھا رکھے ہیں جس کی وجہ سے سیکس کے بارے میں معلومات ہم لوگوں تک غلط طریقے و راستے سے پہنچتی ہیں میں اس گہرائی مین نہیں جاننا چاہتا ہے کہ کس طرح فاحشہ لڑکیاں بھولی بھالی لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسوا کر آگے استعمال کرواتی ہیں۔ میرے خیال سے سیکس کی...
  13. عظیم اللہ قریشی

    اصلاح نثر "ایک ناقابل فراموش واقعہ"

    آپ کی محبت ہے جناب ۔۔۔۔۔ ویسے تنقید اور اصلاح کرنا زیادہ آسان ہے بہ نسبت طبع آزمائی کے۔۔۔ آپ نے وہ مصور والا واقعہ ضرور سنا ہوگا کہ تصویر بنا کر شہر کے چوک میں لٹکا دی کہ اس میں کوئی غلطی نکال کر دکھاؤ تو شام تک ساری تصویر اغلاط کے اشارات سے پُر تھی لیکن جب اگلے دن کہا گیا کہ جو غلطی ہو اس کو...
  14. عظیم اللہ قریشی

    اصلاح نثر "ایک ناقابل فراموش واقعہ"

    نیلے رنگ کی لکھائی میرے اسوقت کے مطالعے کے نتیجے کی پیداوار ہے اور سرخ رنگ کی لکھائی ناپختہ سی بچکانہ سی اصلاح کی ایک کوشش کہہ سکتے ہیں
  15. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    شاہ جی آپ کی کم علمی کی اس سے بڑی دلیل اور کیا ہوگی کہ آپ سلاسل اور اعمال و افعال کو یکجا کرکے یکساں نظر سے دیکھ رہے ہیں آپ تو بڑے ہی کوتاہ نظرنکلے۔ اب آپ سے اسم اعظم کے بارے میں کیا بات کروں کہ اسم اعظم کیا چیز ہوتی ہے جب آپ کو مبادیات کا علم ہی نہیں ہے
  16. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    شاہ جی شاہ جی ایسی گلاں نہیں کرتے۔۔۔۔۔ آپ ان کو ایک عام بندہ نہ سمجھیں گو وہ ایک عام سے بندے لگتے ہیں لیکن صاحب اسم اعظم ہیں آپ ان کی شکل و صورت پر نہ جائیں کہ ایک کلین شیو موٹا سا بندہ ٹی وی پر آرام سے بیٹھا ہوا اور وصی شاہ اس سے باتیں کررہا ہے ٹی وی پر تو وہ عام سے باتیں کرتے ہیں ۔۔۔۔ چونکہ...
Top