نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    دعا کا بلینک چیک ۔ جاوید چوہدری

    محمود احمد غزنوی صاحب دیکھ لیں جب انسان اپنے آپ سے کوئی بات بیان کرتا ہے اور نام خواجگان کا لیتا ہے تو ایسی ہی ٹیڑھی کھیر بنتی ہے۔ قدر کی مقادیر اُس قسام ازل نے شروع سے مقدر فرمادی تھیں اب اس کے سمجھنے اور بیان کا مسئلہ ہے ۔ آج تک کوئی عالم اور پیر اس کو بیان نہین کرسکا ہے ۔ سنا ہے غوث الاعظم...
  2. عظیم اللہ قریشی

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    الشفاء جی پہلے بھی ٹھیک ٹھاک ہی تھا اب تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔ دراصل جب حادثہ ہوا تو اس وقت مجھے کچھ نہیں ہوا کیونکہ اللہ کے فضل سے مجھے تین دن پہلے ہی آگاہی مل چکی تھی گو حادثہ کے بعد میں خون میں لت پت تھا لیکن درد والی کوئی کیفیت نہیں تھی۔۔۔۔ چوتھے دن میری اپنی غلطی کی وجہ سے اچانک معاملہ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    اوہ پا ساجد ۔۔۔۔۔ آپ سمجھ نہیں پائے بندے کے دماغ میں ٹیڑھ ہے اور اس ٹیڑھ کا علاج کسی کے پاس بھی نہیں ہے کیونکہ اپنے تئیں جن پکے سچے مسلمان علماء کے پاس یہ بیٹھتا ہے ان کے اپنے دماغ میں بھی بڑی گہری ٹیڑھ ہے اور یہ ٹیڑھ استاد در استاد بڑی ٹیڑھی جارہی ہے آپ اس کو ایک طویل خط منحنی کی مثال لے سکتے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    نوٹ: آخری تین کتب پاس ورڈد ہیں جن حضرات کو شوق ہو وہ مجھ سے ذاتی پیغام میں لے سکتے ہیں کیونکہ یہ کتب صرف اور صرف مغزل سرکار کے حکم پر ہی اپلوڈ کی گئی ہیں
  5. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    مغزل فارقلیط رحمانی محمد امین بابا کے جیو سہیل وڑائچ کو دیا گیا انٹریو کے لنکس http://www.4shared.com/video/StmDxlr_/aik_din_geo_ke_saath_-_baba_mo.html http://www.4shared.com/video/yDlAgBa7/aik_din_geo_ke_saath_-_baba_mo.html...
  6. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    یار مغزل کس بھینس کے آگے بین بجا رہے ہو
  7. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    میں نوکر جناب میں خادم۔۔۔۔۔بندہ اس کو پہلی فرصت میں اپلوڈ کرکے آپ کو لنک بھیج دے گا
  8. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    بہت عمدہ ساجد میرے خیال سے بغیر کسی جانبداری کے آپ نے ایک بچے کے ذہن کی نفسیات اور طبیعت کو اجاگر کیا ہے جس میں آپ نے کسی اور کی مثال دینے کی بجائے اپنی مثال دی ہے
  9. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    یوسف-2 حضرت آپ ان کو اور بابا یحیی کو ساتھ ملا رہے ہیں یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ شیطان کی پوجا کرتے ہیں وہ اور بابا محمد یحیٰ ایک ہی چیز ہیں ؟؟؟؟
  10. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    قرآن مجید فرقان حمید سے محبت کا ثبوت تو آپ کے مخصوص طریقہ کار پتہ لگ رہا ہے کہ کس بدتمیزی سے آپ قرآن شریف کو قران کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔ قرآن مجید میں ایک آیت کا مفہوم کچھ یون بنتا ہے کہ بہت سارے لوگ اس کو پڑھ ہدایت پاتے ہیں اور بہت سارے کج روی اختیار کرتے ہیں اور جو کج روی اختیار کرتے ہیں ان...
  11. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    ماہ کنعان صاحب آپ کو اس مقصد کے لیئے مجھے فون کرنا پڑے گا آپ مجھے اپنا نمبر ذپ کردیں میں آپ کو فون کردونگا۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    بندہ ناچیز کتنا صاحب علم ہے اور کتنا کم علم ہے ۔۔۔۔ قطع نظر اس تقابلہ سے میں آپ جیسے عقل کے اندھے اور جاہل بندے کے ساتھ الجھنا انتہا درجہ کی نادانی سمجھتا ہوں اور جب آپ اس پوسٹ کو پڑھ لیں گے تو اس کے بعد آپ ہمیشہ کے لیئے اگنور پر چلے جائیں گے۔
  13. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    غزنوی جی ضرور ملیئے گا بہت ہی ملنسار اور محبت کرنے والی شخصیت ہیں تکبر اور غرور تو ان کو چھو کر بھی نہیں گزرا ہے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    بابا محمد یحیٰ خان

    قرآن کی آیات چسپان کرنے کے بعد سوائے افسوس کے اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ قرآن شریف جیسے پُر عظمت کتاب ایسے گھسے پٹے فتویٰ کے لیئے ہی رہ گئی کہ جاہل اور کم علم لوگ اس کو اپنے مقصد کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔ مندرجہ بالا تینوں کتابیں میرے پی ڈی ایف شکل میں موجود ہیں جس کو چاہیئے وہ مجھ سے لے سکتا ہے...
  15. عظیم اللہ قریشی

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    بہت عمدہ جناب مہدی نقوی حجاز صاحب کچھ الفاظ کی تراکیب نئے انداز سے آپ نے کی ہے تو مزا آیا افراد کی توجہ جو ہماری جانب جلب (جلب مطلب بلانا ،طرد کا مترادف ہوتا ہے) ہوئی تو کچھ آواز کو بلند کر کے ہم نے کہا: ہم نے "لگی ان لگی" کر دی۔ سنی ان سنی کا تو سنا تھا لیکن لگی ان ان لگی کی یہ ترکیب پہلی بار...
  16. عظیم اللہ قریشی

    شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

    تو آپ کا مطلب ہے کہ خان صاحب جنگلی ہیں ؟؟؟
  17. عظیم اللہ قریشی

    اُٹھ شاہ حسینا ویکھ ۔ ۔

    جہانزیب بہت عمدہ تے ودیا کلام شریک محفل کیتا اے 10ورے پہلوں فیصل آباد اچ ہک کلام سنا سی اگر تُساں دے علم اچ ہوئے تے شریک محفل کردیو شکریہ کی سی جے درد بن کے آ جاندوں میرے لوں لوں دے وچ سما جاندوں حسن دی سلطنت دیا شاہا ساڈی بستی وی پھیرا پا جاندوں کی کراں کالی رات نہیں کٹ دی تو جے آند دَووں تے...
  18. عظیم اللہ قریشی

    کُنتُ کنزین کنزی‌ و اللہ نورون نوری‌یم - سید عمادالدین نسیمی (وحدت الوجودی ترکی غزل)

    یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
Top