نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    اقرا فرید : ماں

    اس بات میں کوئی شک نہیں ہے لیکن مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ لوگوں کو ماں کی توجہ اور محبت نہیں ملتی ہے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد ملکہ عالیہ کو سالگرہ مبارک

    ایم ایم مغل جی بہت بہت بدھائی ہو ۔۔۔۔۔ مغل جی آپ نے مجھے اپنی شادی یاد دلادی ۔۔۔۔ میں نے شادی سے پہلے اپنی بیوی کو دیکھا تک نہیں تھا اور نہ ہی کبھی تصویر دیکھنے کی زحمت گوارا کی تھی لیکن جب اپنی نصف بہتر کا گھونگٹ اٹھایا تو اس کا حسن دیکھ کر مبہوت رہ گیا اور بے اختیار میرے منہ سے یہ اشعار نکل...
  3. عظیم اللہ قریشی

    کُنتُ کنزین کنزی‌ و اللہ نورون نوری‌یم - سید عمادالدین نسیمی (وحدت الوجودی ترکی غزل)

    حسان خان بہت عمدہ نایاب محمود احمد غزنوی کس لیئے قشقہ لگایا مہ جبین نازنین کفر اور اسلام کیا،ایک فرق ہے فہمید کا
  4. عظیم اللہ قریشی

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    جی جناب عالی آپ تو بچوں کوحقیقت میں پیار کر ہی چکے ہیں اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم رکھے آمین
  5. عظیم اللہ قریشی

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    شکل و شباہت میں اپنی ماں پر گئے ہیں
  6. عظیم اللہ قریشی

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    میری تاریخ پیدائش جان کر آپ کیا کریں گے حضور بہرحال 1 جنوری 1976 ہے جس میں اصل 4دسمبر 1975 ہے بڑا بیٹا دیان 29دسمبر 2010 چھوٹا بیٹا فردان 28 مئی 2012
  7. عظیم اللہ قریشی

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    حماد جی مجھے تو اس بات کا علم نہیں تھا کہ وہ تصویر کے خلاف تھے لیکن اب آپ نے جو لکھا ہے تو اب بال متوسلین و مریدین کے کورٹ میں ہے
  8. عظیم اللہ قریشی

    شرعی ڈی این اے

    نواں آیا ایں سوہنیا ۔۔۔۔ شہزاد وحید تے شہزادہ اے مجھے ایک کلام یاد آگیا ہے ڈاچی والیا موڑ مہار وے سوہنی والیا لے چل نال وے میری ڈاچی دے گلے اچ ٹلیاں وے میں پیر مناون چلی آں شہزاد وحید دی ڈاچی دی سوہنی چال وے ڈاچی والیا موڑ مہار وے تیرے ڈاچی دے چوم نی آں پیر وے تیرے سر دی منگ نی آں خیر وے ساڈی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ۔۔۔۔ ،مجھے ان کا مثنوی شریف پر کیا گیا کام پسند ہے بہرحال معاشرے میں ایسے صلح کل طرز کی شخصیات کا قحط الرجال ہے موصوف کا دم غنیمت تھا سو وہ بھی جاتی رہا ۔۔۔۔ اللہ بس ۔۔۔باقی ہوس
  10. عظیم اللہ قریشی

    شرعی ڈی این اے

    ویلکم شہزاد وحید صاحب اونٹ کدھر ہے ؟؟؟؟؟ میں تو سمجھا آپ تیل دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی تیل کی دھار کو دیکھ رہے ہیں جو کبھی موٹی اور کبھی پتلی کبھی آڑھی کبھی ترچھی کبھی چھریری اور کبھی کند نظر اتی ہے ہوسکتا ہے کہ دھار یکساں ہو میری نظر میں فرق ہو کیونکہ کور چشم کو ساری دنیا ایک سی دکھائی دیتی ہے۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    اجی چھوڑیں نایاب جی ۔۔۔۔ غزنوی جی نے مجھ پر بھی فتویٰ لگادیا کہ میں جوگ اور سادھ کو تصوف کا حصہ سمجھتا ہوں اس لیئے اب جوگ اور سادھ کی تشریح سکائپ پر ہوگی کیونکہ ابھی سب سے بڑا اور ٹیلینڈڈ بچہ بھی امیچور ہے یا یوں کہہ سکتے ہیں بعض اوقات کام کی زیادتی کی وجہ سے اس کی عقل گھاس کھانے چلی جاتی ہے۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    اوہ مائی گاڈ سَر ۔۔۔۔۔۔۔ تُسی گریٹ ہو سَر۔۔۔۔ آپ نے میرا ایمان لٹنے سے بچا لیا ۔۔۔۔۔ آپ کدھر ہوتے ہیں سرکار میں آپ کی قدمبوسی کرنے حاضر ہوجاؤں۔
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    جناب مَن کالم نگار کی روحانیت کی تعریف سرے سے ہی غلط ہے اگر اس کا اشارہ ہمارے آقا و مولا کی جانب ہے تو پھراس نے جوگی اور سادھو کا حوالہ کیوں دیا ہے ؟؟؟
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے جناب انجانے میں شائد کچھ سخت الفاظ لکھ گیا ہوں جو کہ آپ کو ناگوار گزرے ہیں دراصل یہ دونوں کالم نویس عام سے بندے ہیں اور جناب پروفیسررفیق اختر صاحب بھی میرے خیال سے ایک عام سے بندے سے ذرا سے بڑھ کر ہیں جس کی میں تعریف اس لیئے نہیں کرسکتا ہوں کہ آپ لوگوں کو علوم ولایت کی...
  15. عظیم اللہ قریشی

    شرعی ڈی این اے

    سَرکیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔ بہت عمدہ روحانی بابا خوش ہوئے
  16. عظیم اللہ قریشی

    شرعی ڈی این اے

    نایاب بھائی راز کی باتیں نہیں پوچھا کرتے ۔۔۔۔۔ بری بات ہے
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    جناب عالی مجھے سمجھ نہیں آسکی کہ مجھے ٹیگ کرنے کا کیا مقصد ہے اگر صرف پڑھنے کے لیئے ٹیگ کیا ہے تو بہت بہت مہربانی اور شکریہ ویسے مجھے کالم بالکل بھی پسند نہیں آیا اس بے چارے کو کیا پتہ کہ روحانیت کیا چیز ہے۔ جب روحانیت کی تعریف ہی نہیں جانتا تو پھر اس پر لکھنا چہ معنی دارد ؟؟؟؟
  18. عظیم اللہ قریشی

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    دراصل کچھ تھوڑا سا لمس پنجابی کا ہوگیا ہے ۔ جیسے اردو زبان میں کسی کا نام حقارت سے لیتے وقت یعنی اس کو قابل عزت نہ سمجھتے ہوئے کہتے ہیں جیسا عامر کو پکارتے وقت اوئے عامرے۔۔۔۔۔ وغیرہ بعینہ اسی طرح پنجابی زبان میں کسی کو انتہائی حقارت سے پکارتے ہوئے اس کے نام کے ساتھ ڑے کا لفظ نتھی کردیتے ہیں جیسے...
  19. عظیم اللہ قریشی

    شرعی ڈی این اے

    سید ذیشان رورہ ما ویل چی تہ خو ہسے چھولے خرسے ۔۔۔۔ خو یار تہ خو ڈیر قابل سڑے اوختے
  20. عظیم اللہ قریشی

    شرعی ڈی این اے

    اجی غزنوی جی لگتا ہے آپ بادام کا سپیشل حلوہ صبح ناشتے میں تناول فرماتے ہیں اور رات کو ایک خوراک دماغین معجون کی لیتے ہیں حضور ان کے دماغوں میں کجی ہے آپ کی باتیں یہ کبھی سمجھ نہیں پائیں گے آپ ناحق اپنا قیمتی وقت ضائع کررہے ہیں ۔ میرا بس چلے تو ان تمام کفر کی مشینیں اور جہلا تیار کرنے کے...
Top