نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    پیر روشن ضمیر از قلم روحانی بابا

    پیر روشن ضمیر ایک ولی اللہ سے کسی شخص نے کچھ زرو دینار قرض حسنہ لیئے ایک مدت کے بعد اس شخص نے لکھا کہ صاحب مجھے فراغت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی امین ملتا ہے اگر وقت نکال کر تشریف لے آئیں اور اپنی رقم واپس لے جائیں تو احسان مند کو سکون قلبی حاصل ہوگا ۔ پس ولی اللہ نے دنیا کے رنگ دکھانے یا پھر عملی...
  2. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    وہ جوانی، جوانی ہی کیا جس کی کوئی کہانی نہ ہو
  3. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    جناب اپنے حسان میاں حسن ظن سے کام لے رہے ہیں ورنہ اگر آپ کی ان کے ساتھ موبائلک گفتگو کا سلسلہ ہے تو پھر آپ میری بات کی تائید کریں گے۔
  4. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    جھوٹ بالکل جھوٹ سفید جھوٹ جناب آپ کی آواز اور انداز گفتگو اتنا پیارا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ آپ اب تک کسی کے نظر التفات سے محفوظ مامون رہ سکیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں سب سے پہلے تو میں آپ کی آواز اور گفتگو کا پرستار ہوں اور جب ظاہری بات ہے کہ میرے جیسا انتہا درجے کا نقاد آپ کی آواز اور گفتگو کا...
  5. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    آپ کی گرل فرینڈز کی تعداد کتنی ہے؟؟؟
  6. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    حسان خان ایک سوال میرا بھی ہے لیکن اگر سچ سچ بتائیں گے تو میں پوچھوں گا؟؟؟؟؟
  7. عظیم اللہ قریشی

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    رانا جی آپ کی ناک بہت بیکار قسم کی ناک ہے لگتا ہے کراچی کا پانی پی پی کر آپ کی سونگھنے کی حِس ناکارہ ہوگئی ہے ارے بھائی ڈالرون کی خوشبو تو مجھے امریکہ سے آجاتی ہے کمال ہے آپ کو پاکستان میں بیٹھے بیٹھے بھی ڈالر نظر نہیں آتے ہیں۔ میں نے خود اپنی گناہگار آنکھوں سے سفید ڈالر دیکھے ہیں یعنی بغیر رنگ کے
  8. عظیم اللہ قریشی

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    ایسے سوالات نہیں پوچھا کرتے ہیں۔ صرف دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ یعنی سوات آپریشن یعنی ملٹری پر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ وغیرہ وغیرہ ان پر اخبارات میں غور کریں کہ دہشت گردوں کی لاشوں کے پاس سےملنے والا کس ملک کا ساختہ تھا۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    شاہ جی خیال کرو کتھے دھماکہ نہ ہوجائے
  10. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    غزنوی جی آپ کس پائے کی بات کرگئے ہیں شائد عام بندے کے تو سَر پر سے ہی گزر جائے
  11. عظیم اللہ قریشی

    کالاباغ دیم- مانگ رہا ہے پنجاب

    میں سمجھا پٹائی کے لیئے۔۔۔۔ بعض اوقات خواہ مخواہ ہی کسی کی دھنائی کرنے کو جی چاہتا ہے
  12. عظیم اللہ قریشی

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    میرے بھائی سفیر اور فقیر میں بہت فرق ہے یہ بات آپ کی سمجھ میں نہیں آئے گی یہ شاہ جی کو ایک رمزیہ اشارہ تھا جہاں تک سفیروں کا تعلق ہے تو واقعی علاء الدین خوارزم شاہ نے چنگیز خان کے سفیروں کو قتل کروادیا تھا
  13. عظیم اللہ قریشی

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    اوپر میرے جس مراسلہ نمبر 10 کا آپ نے اقتباس لیا ہے میں نے جب بھیجا تو بھیجنے کے بعد مجھے پتہ لگا کہ مجھ سے پہلے 08 اور 09 نمبر مراسلات بھیجے جا چکے ہیں اور عسکری نے کمال ہوشیاری سے میرے پاز کے درمیان آرام سے بال کے نیچے پہنچ کر لیٹ گیا اور جیسے ہی میں پاز سے کنٹینیو کیا تو دیکھنے والے کو ایسا...
  14. عظیم اللہ قریشی

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    کیری لوگر بل میں یہ بات شامل تھی اور یہ بل کس نے پاس کیا فوج نے ؟؟؟؟؟ یا زرداری نے ؟؟؟؟
  15. عظیم اللہ قریشی

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    شاہ جی یونی کوڈ یا وکی پیڈیا میں تو بس ایسی ہی ادھوری معلومات ہوتی ہیں دراصل مکمل معلومات تو ایسے ہی بندے کو ہوتی ہیں جس کی تاریخ عالم پر گہری نظر ہو اب جلال الدین کے نام کے ساتھ خوارزم کا نام آتا ہے اب ممی ڈیڈی نسل کو یہ بھی نہیں پتہ ہوگا کہ خوارزم شاہی سلطنت کی حدود موجودہ ایران و افغانسان سے...
  16. عظیم اللہ قریشی

    جلال الدین بن خوارزم شاہ

    شاہ جی مزا نہیں آیا یہ مکمل نہیں ہے اس میں اس گھوڑے والے واقعے کا تذکرہ نہیں ہے جس کی وجہ سے جلال الدین کی فوج تقسیم ہوگئی تھی۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    "تبدیلی" کی سوچ یا نظام کی تبدیلی ؟

    اوہ شاہ جی ایہہ لوک اسی قابل نیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سانیں تے فیر وی اپنے شہر تے کسی حد تک کے پی کے ایچ عمران خان نوں کامیاب کروا دیتا اے ۔۔۔۔۔ باقی مرضی سوہنے رب دی ۔۔۔۔۔ اللہ دا فضل اے ساڈے شہر پشاور دے اوتے تلے قومی تے صوبائی اسمبلی دیاں سیٹا ں تحریک انصاف نے جیتیاں نییں ۔۔۔۔۔۔ اسی اتنا ہی کرسدکدے ساں...
  18. عظیم اللہ قریشی

    پاکستان تحریک انصاف - جیتنے والے امیدواران برائے قومی اسمبلی

    ایک تصحیح کرلیں این اے ٹو سے حمید نہیں بلکہ حامد الحق ہے اور یہ میرے گلبرگ وارڈ سے 514 ووٹوں سے جیتا ہے۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ہمارے پشاور این اے 02 سے ابھی تک انجیئر حامد الحق کامیاب جارہا ہے میرے گلبرگ کے پولنگ اسٹیشن سے ابھی ابھی رزلٹ اناونس ہوا ہے اور اس مین514 ووٹ لیئے ہیں جب کہ دوسے امید وار 77 اور 66 کی رفتار سے جارہے ہیں انشاء اللہ ارباب عالمگیر شوہر نامدار عاصمہ عالمگیر کو عبرت ناک شکست ہوگی
  20. عظیم اللہ قریشی

    LDA کی عمارت میں آگ اور قیمتی جانوں کے ساتھ بے شمار ریکارڈ ضائع

    نام کو صیغہ راز میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے سب جانتے ہیں کہ فراڈیوں اور پٹواریوں کے سرپرست اعلیٰ امراء جاتی کے بدمعاشین ہیں
Top