نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    فیس بک کے بارے میں مدد درکار ہے۔جلدی اور لازمی

    مطلب یہ کہ خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو
  2. عظیم اللہ قریشی

    سائڈ بار

    فائر فاکس میں ہر سائٹ کھولنے پر آتی ہے تو اس میں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے سائڈ سے بند کردیں
  3. عظیم اللہ قریشی

    اقتدار ملا تو بلوچستان و خیبر پختونخواہ میں فوجی آپریشن بند کر دیں گے

    عمران خان نے تو وڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے یا ووٹ مانگنے والی خاتون سے خود کو بری الذمہ قرار دے دیا ہے لیکن نواز شریف کا بیان آن ریکارڈ ہے کہ قادیانی نواز شریف کے بھائی ہیں
  4. عظیم اللہ قریشی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    جناب غلط کو ہمیشہ غلت ہی لکھنا چاہیئے ۔۔۔۔۔ سمجھدار را اشارہ است ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ آسی جی کی گل اے تُساں پنجابی او ۔۔۔۔۔۔ بہت خوشی ہوئی اے جان کے
  5. عظیم اللہ قریشی

    والد کے لیے مریم نواز کی انتخابی مہم

    عورتوں کی سیاست ابھی رہتی تھی۔۔۔ چوہدری شجاعت یاد آرہے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم عورتوں کی سیاست نہیں کرتے
  6. عظیم اللہ قریشی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    پردیسی جی اتنا ظلم نہ کرو تُسی وی شیر نال او۔۔۔۔۔بروٹس یو ٹو
  7. عظیم اللہ قریشی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ہمارے پہلے پیر صاحب جن کے پاس میں اٹھتا بیٹھتا تھا وہ ہماری مسجد کے خطیب اور جمعہ امام تھے اور ساتھ ہی ساتھ پشاور شہر کے ایک بہت بڑے عالم اور پائے کے خطیب تھے ان جیسا حاضر جواب اور موضوع کے اعتبار سے فی البدیہہ مقرر میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ ہمارے علاقے واقعہ گلبرک نمبر 1 پشاور صدر سے غوث الاعظم...
  8. عظیم اللہ قریشی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    محب علوی صاحب ہم تو اپنی کشتیاں جلا چکے ہیں دراصل ہمارے خاندان کی اپنے علاقے میں ایک خاص پوزیشن ووٹ بینک کے حساب سے ہے ہم لوگ واضح طور پر تحریک انصاف کے ساتھ ہیں جس پر ہم سے سب پارٹیاں ناراض ہیں کیونکہ ہم لوگوں نے ہمیشہ اے این پی کو ووٹ دیا ہے لیکن ہمارے تعلقات سب پارٹیوں کے ساتھ اچھے ہیں یعنی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    واہ محسن وقار کیا نہلے پہ دہلا مارا ہے مزا آگیا یار
  10. عظیم اللہ قریشی

    پولیو قطرے‘ تشنج اور خسرہ ویکسین دوا یا زہر؟

    دال میں کچھ کالا ضرور ہے میرے پہلے لڑکے کی عمر اس وقت ڈھائی سال ہے اس کی باری جب قطرے پلانے والی گھرآتی تھی تو مہینہ کے بعد آتی تھی لیکن اب دوسرے بچے عمر ایک سال کی باری مہینے میں 3 بار آرہی ہے یہ مضمون میری بیوی بھی میرے ساتھ پڑھ چکی ہے اور اب ہوم مسنٹر کا فیصلہ ہے کہ مزید قطروں کا کھیل بند۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    کیااگلا وزیراعظم طالبان کا ہوگا؟

    وزیر اعظم کا تو نہیں پتہ لیکن 80 فیصد امکان یہی ہے کہ صوبہ خیبر پختون خواہ میں فضل الرحمان گروپ کا وزیر اعلیٰ آئے گا۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    فیس بکیات

  13. عظیم اللہ قریشی

    فیس بکیات

  14. عظیم اللہ قریشی

    فیس بکیات

    یہ خبر ایک مرتبہ درود پڑھ کر جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو شیئر شیئر شیئر http://wp.me/p2e6Jh-ass جو فیک فیک لگے ہیں ان کے لئے ثبوت حاضر ہے لنک سے پہلے ایک مرتبہ شیئر ضرور کریں لنک پر کلک نا کریں کیونکہ فیس بک کی نئی پالسی کے تحت جن ویب سائیٹ نے اپنی ویب سائیٹ رجسٹرڈ نہیں کرائی انکو بلاک کیا گیا...
  15. عظیم اللہ قریشی

    میر گل کو محبوب ہم قیاس کیا

    واہ واہ شاہ جی دل نے ہم کو مثال آئینہ اک عالم کا روشناس کیا ایسے وحشی کہاں ہیں اے خوباں میر تم کو عبث اداس کیا
  16. عظیم اللہ قریشی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    ہک تے خاں ہر وقت اپنی پٹی پٹتا رہندا اے
  17. عظیم اللہ قریشی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    وابڑے دے متعلق کی خیال اے سردار جی
  18. عظیم اللہ قریشی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    دراصل شیر کی دُم میں تیر پھنسا تھا شیر تکلیف سے کراہ رہا تھا عمران خان نے بلا مار کر تیر نکالنے کی کوشش کی تیر تو نہ نکل سکا لیکن شیر کی پوچھل کٹ گئی۔
Top