پتہ نہیں اپ لوگوں کے شہر میں نون لیگ یعنی بھاگ کر دوسرا گھر جدہ لیگ نے کیا نعرے لکھے ہوئے ہیں لیکن ہمارے پشاور شہر میں نون لیگ یعنی نورا لیگ نے اس قسم کا نعرہ بھی لکھا ہوا
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے
جب وقت کے قاضی القضاۃ یعنی چیف جسٹس نے ایک غاصب کے ہاتھ پر بیعت کرلی تو جب ملک کو حقیقی...