امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ
سب انسان مردہ ہیں صرف صاحبِ علم زندہ ہیں
سب عالم فاضل سوئے ہوئے ہیں صرف صاحبِ عمل بیدار ہیں
تمام عامل صاحبِ خسارہ(گھاٹا،لوزر)ہیں صرف صاحبِ اخلاص منفعت(فائدہ،پرافٹ)میں ہیں
سب صاحبِ اخلاص خطرے کی حدود (ڈینجر زون) میں ہیں صرف صاحبِ عجز محفوظ ہیں(سیف ایریا)...