دراصل عرب جو آج کل خوار ہیں تو صرف اپنی عصبیت کی وجہ سے خوار ہیں ورنہ اقبال نے کہہ دیا ہے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیئے
نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر
لیکن سب سے پہلے عظیم الشان خلافت عثمانیہ کو ان ہی عربوں نے عصبیت کے نام پر توڑا اسی لیئے مار کھا رہے ہیں۔